Menu
بیان جمعۃ المبارک ۱۹ شعبان ۱۴۴۰ھ بمطابق ۲۶ اپریل ۲۰۱۹ء
Loading...
17 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (26 April 2019) (19 Shaban 1440H)
483 Views
Apr 26, 2019
MP3
00:59
8.32 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 19 شعبان المعظم 1440 26 اپریل 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. امراض کا غلبہ، عربی شعر، دنیا کی زندگی پر ناز نہ کریں، پشتو شعر، بے ہودہ اور فحاش جملہ کہ میرا جسم میری مرضی، جسم امانت ہے، خودکش کا جنازہ، خطرے والی چیزوں سے اپنے آپ کو بچانا ہے، پشتو اشعار، انسان اپنے آپ کا مالک نہیں ہے، مالک صرف اللہ تعالٰی ہیں، انسان ہر چیز میں بے بس ہے 07. بیوی کو اہلیہ کہتے ہیں، کنعان کا واقعہ، جاہل آدمی کی تعریف، جہالت خطرناک بیماری ہے، قدردانی 10. استاذ کا خوش ہونا بہت بڑی دولت ہے، حکیم الاُمت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا واقعہ، دعاؤں کا اثر، عربی شعر، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ اور ایک قیمتی وظیفہ، باوضوء رہنا اور ہمہ وقت استغفار پڑھنا، تفسیر کشف العلوم کتاب کا حوالہ کہ جو زیادہ استغفار کرے گا تو اس کے خلاف ہتھیار اثر نہیں کرے گا، استغفار پر کلام جاری 17. انسانیت اور تہزیب، میرا جسم میری مرضی جہالت کا پیداوار ہے، بیٹی کی نعمت 19. بیٹے کے کام، ملائک اور شیطان میں فرق، غیر مقلد کا آمین باالشر ہے 22. مال و اولاد کو بد دعا نہ دیں قبول ہوجائے گی اور پھر پچھتاؤ گے، پختون قوم کو نصیحت، بچے معصوم ہوتے ہیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا پر جب ناراض ہو گئے 26. کلام شیرین کرنا چاہئے، کچھ واقعات 28. میرا جسم میری مرضی غلط بات ہے، انسان کو اپنے اوپر طاقت نہیں ہے، انسان اپنے آپ کا مالک نہیں ہے، خودکش کا جنازہ بڑے ائمہ کے ہاں نہیں ہے، جسم میرا اور اختیار اللہ تعالٰی کا ہے 30. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا نماز کے بعد دعا، افطاری کی صحیح دعا، جعلی الفاظ کا رد، شعر 32. مریض کی نماز، ایک خاتون کا جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اپنی بیماری کی شکایت، معذور کی نماز مع العذر تازہ وضوء کے ساتھ درست ہے، جنازہ 35. محمد ابن سلمان کے لئے دعا، خان صاحب دیوانہ اور اس کو تنبیہ، پشتو شعر 37. پاکستان کے لئے دعا ******* سوال جواب 38. شیعہ دعوت کے کھانے پر ایک آدمی کو تنبیہ، نماز قاعدے میں بیٹھنے کا طریقہ، خواتین تورک کریں گی اور مرد افتراش کریں گے 40. بچے کے غلط افعال پر بڑے گرفتار ہوں گے، جمہوریت پر ایک آدمی کو جواب 41. پاکستان اور افغانستان کے بارے میں غلط سوال پر ایک آدمی کو سخت تنبیہ اور وضاحت 44. نماز میں درود ابراہیمی پڑھا جائے، آیت سجدہ کے احکام، پیغام مسرت کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے، حافظ صاحب آیت سجدہ کا اعلان نہ کریں 46. نماز جنازہ کے فوراً بعد دعا نہیں ہے، مرقاۃ شرح مشکوٰۃ کتاب کا حوالہ 47. نقد اور ادھار کا فرق ہے

17794

Related Media

Topics