Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۱۹ شعبان ۱۴۴۰ھ بمطابق ۲۵ اپریل ۲۰۱۹ء
Loading...
17 SHAB E JUMA 25 April 2019 (19 Shaban 1440H)
322 Views
Apr 25, 2019
MP3
00:24
9.69 MB
Hazrat Maulana Anwar Shah Sahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 19 شعبان المعظم 1440 ھجری 25 اپریل 2019 ء . بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول، آخرت، دنیا کی زندگی کو قیمتی بنایا جائے، حدیث شریف کے مطابق دو چیزیں ایسی ہیں جو لوگ اس کے بارے میں نقصان اٹھا رہے ہیں، صحت اور فراغت 03. جو مر گیا اس کی قیامت قائم ہو گئی، زندگی گزارنے کا طریقہ، آخرت کی نعمتیں، اللہ تعالٰی کے احسانات 07. اپنا محاسبہ ضروری ہے، افراط اور تفریط والے لوگ، حدود کے اندر رہنا چاہئے، نماز کی پابندی ضروری ہے، اوقات کی حفاظت ضروری ہے، شیطان کا حملہ 10. حکیم الاُمت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا قول، نظام الأوقات 12. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے مصروفیات اور نظام الأوقات 15. أوقات کو ضائع نہیں کرنا چاہئے، فراغت کی نعمت، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی صبح کی دعا 17. نظام الأوقات میں تقاضوں کا خیال رکھنا ضروری ہے، حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ، دیگر واقعات 22. احکام کی نوعیت اوقات کے لحاظ سے تبدیل ہوتی رہتی ہے، ہندوستانی نواب صاحب کا واقعہ، نظام الأوقات پر کلام جاری، اعمال میں ترقی

17793

Related Media

Topics