Menu
تیسرا دن دورہ تفسیر القرآن الکریم ۱۸ شعبان ۱۴۴۰ھ بمطابق ۲۴ اپریل ۲۰۱۹ء بروزبدھ
Loading...
03 Dora-E-Tafseer 24 APRIL 2019 (18 Shaban 1439 HJ) Wednesday DAY 3
646 Views
Apr 24, 2019
MP3
00:25
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
منٹ : بیان کا موضوع 02۔ انسانیت اور نبوت کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے ہے، مغربی اقوام کا جھوٹ، ان کا چاند پر جانا، السعود الازھر فی العروج الی القمر کتاب کا حوالہ، کوئی بھی چاند پر نہیں گیا، چاند پر درخت کا نشان 05۔ جنات حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے موجود تھے، جن کے ساتھ انسان کا نکاح ناجائز ہے، ایک بزرگ کا واقعہ جن کی شادی جنیہ سے ہوئی تھی، آکام المرجان فی غرائب الأخبار واحکام الجان کتاب کا حوالہ، عجائب المخلوقات کتاب کا حوالہ، الحیوان کتاب کا حوالہ، اخبار الجان کتاب کا حوالہ، جنات پر کلام جاری، فارسی شعر، اس وقت کے عاملین جھوٹے ہیں، پشتو شعر، ایک طالب علم کے نکاح کا واقعہ 10۔ حضرت مولانا مفتی ولی حسن صاحب رحمہ اللہ کا بلند مقام، جھوٹے عاملین کا رد، تفسیر فتح العزيز کتاب کا حوالہ، اُجالا کتاب کا حوالہ، حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کا بلند مقام، حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کا بلند مقام، شعر 17۔ جامعہ امام محمد میں ایک نوٹیفکیشن، اُس وقت کے علماء اور اس کتاب کا حوالہ جس میں پہلے نمبر پر شاہ انور شاہ تھے، کتاب کا نام ہے وہ چھ علماء، تراجم ستۃ من الفقہاء کتاب 20۔ ابن شہاب الزھری رحمہ اللہ بازار نہیں جاتے تھے کیونکہ بازاری آوازیں دماغ میں محفوظ ہو جاتی تھیں، عربی شعر، مولانا نقی علی خان صاحب کی تفسیر کتاب الم نشرح 23۔ پشتو اشعار خدایہ سہ شو ھغہ خکلی خکلی خلق، ڈاکٹر عبدالحی صاحب کا شعر 26۔ أنظر شاہ نے اپنے والد کی سیرت لکھی ہے کتاب نقش دوام لیکن کتاب مقاصد کے خلاف لکھی گئی ہے، ایک شعر کا حوالہ 27۔ مولانا لطافت الرحمن صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، فقیہ الامت حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں شعر 30۔ نیند کم ہونا چاہئے، حضرت سلیمان علیہ السلام کو والدہ صاحبہ کی نصیحتیں 32۔ اشعار، مولانا حکیم اختر صاحب، شعر، فارسی اشعار، حکیم صاحب کے دیوان کا شعر، حضرت الشیخ کا اپنا ایک شعر 37۔ مکتبہ رشد کا واقعہ، نھایۃالارب فی فنون الأدب کتاب کا حوالہ، قیامت کا دن، اللہ اکبر، حضرت الشیخ کا ایک شکوہ، جامعہ کا کتب خانہ، فرزند عزیز سے شکوہ، کوئٹہ کے ایک ماہر کتب کا واقعہ، امام غزالی رحمہ اللہ کی پانچ سو جلدوں میں تفسیر مشھد کی جامع مسجد میں 44۔ جامعہ مفتی محمود نوری آباد، حضرت مفتی صاحب کا بلند مقام، حضرت الشیخ کے منصور، سلمان گیلانی کا شعر، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب، جامعہ مسجد مفتی محمود، مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کے کتب 48۔ حضرت الشیخ کے اپنے بچپن کے کچھ واقعات، احمد دین طالب کا شعر، ایک وقت میں ایک کام ہو سکتا ہے، مشرف کو جواب، نبوت کے علوم 52۔ حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے جنات پیدا ہوئے اور جنات سے پہلے ملائک پیدا کئے گئے، اس مسئلے پر کلام جاری اور عجیب واقعات، ایک شخص کا واقعہ جو پریوں کی نسل سے تھا، شاہ اسحٰق دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب مئۃ مسائل کا حوالہ، اُس شخص کی ایک عجیب بات، کوہ قاف، پری نسل پر کلام جاری، جنات کی تین قسمیں، جنات میں نبی یا رسول نہیں آیا، تیسیرالتحریر کتاب کا حوالہ 59۔ تقليد، رفع الملام عن الائمۃ الاعلام، شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے مناقب، احسنیات، کچھ احسنی مسودات، فارسی اشعار 1:03۔ حضرت آدم علیہ السلام پہلے انسان بھی ہیں اور پہلے پیغمبر بھی ہیں، اُن کی نبوت تکوینی ہے، کلام جاری، انسان بنانے کے لئے جب ملائک زمین زمین سے مٹی لینے گئے، فریدالدین عطار رحمہ اللہ اور ایک ملنگ کا واقعہ، ایک کتاب اور اس کے مصنف کا واقعہ، ایک محلے کا واقعہ جہاں حضرت عزرائیل علیہ السلام آئے تھے 1:09۔ کشمیر کے ایک مولانا انور شاہ صاحب اور مہاراجہ کی بیٹی کے جنات کا واقعہ، تفسیر الزبرقان کتاب کا حوالہ، تین آیات کو وظیفہ بنانے سے جنات کے شر سے محفوظ رہے گا 1:11۔ حضرت آدم علیہ السلام تکوینی پیغمبر تھے، تکوین اور تشریح کی تعریف، پشتو اشعار، فارسی شعر، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی نرینہ اولاد بچپن ہی میں فوت ہوئے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں 1:15۔ اللہ تعالٰی کی شان بہت بلند و برتر ہے، حمد و ثناء، آخری دو سورتیں، حسد، وسوسہ، استاذ، ایک شاگرد کا واقعہ، پیشہ عیب نہیں ہے، ایک کشتی والے کا واقعہ، کچھ بزرگان دین کے پیشے، الاکتساب فی الرزق المستطاب، اس کی شرح شمس الائمہ سرخسی رحمہ اللہ نے لکھی کتاب الکسب کے نام سے، شیخ القرآن مولانا محمد طاهر پنج پیری رحمہ اللہ کا مکتبہ، علم اور کسب پر کلام جاری، اہم علمی اور قیمتی باتیں، دنیا کے دو حصے، مغلوب حصہ اور غالب حصہ، بہت ضروری باتیں، حکیم الاُمت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا بلند مقام، ابن الجوزی رحمہ اللہ کا بلند مقام، صاحب قلم بزرگان دین، القاسم رسالہ میں حضرت الشیخ کا اپنا ایک خط، شمس الائمہ حلوانی ر

17790

Related Media

Topics