Menu
دوسرا دن دورہ تفسیر القرآن الکریم ۱۷ شعبان ۱۴۴۰ھ بمطابق ۲۳ اپریل ۲۰۱۹ء بروزمنگل
Loading...
02 Dora-E-Tafseer 23 APRIL 2019 (17 Shaban 1439 HJ) Tuesday DAY 2
1022 Views
Apr 23, 2019
MP3
02:13
30.53 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع 01۔ عربی اشعار، اللہ تعالٰی کی نعمتیں بہت زیادہ ہیں 03۔ إمامت، عالم امامت کرائے گا، نماز ایمان کا متشکل ہے، وقت الصباح، امامت پر کلام جاری، ھدیۃ المتقین بشرح احیاء علوم الدین کتاب کا حوالہ 07۔ اعتدال اور میانہ روی، ایک پیغمبر کے درجات، ایک عالم دین کے درجات، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بلند مقام، عبقات کتاب کا حوالہ 10۔ عالم اور طالب پر کلام جاری، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا واقعہ جب وہ بلوغ کے نسخے لکھ رہے تھے، مختلف جانوروں کے بچوں کے پشتو میں نام 12۔ عربی زبان کو تمام زبانوں پر فوقیت حاصل ہے کیونکہ یہ جنت والوں کی زبان ہے، تمام انبیاء کرام اور مرسلین کو عربی آتی تھی، عربی زبان کی فضیلت پر کلام جاری، دنیا میں چار بنیادی زبانیں ہیں، عربی، عبری، عبرانی اور سریانی، چار بڑے فرشتے، چار بڑی کتابیں، چار خلفائے راشدین، چار ائمہ، چار فقہے اور مسلک، احادیث کے چھ بڑے کتب، غیر مقلدین کو جوابات، نواب صدیق احمد خان قنوجی، ان کی کتاب الرياض المرتاض، الحطہ فی ذکر صحاح ستہ کتاب کا حوالہ 16۔ إمام أعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کے شیوخ، حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا بلند مقام 17۔ قرآن مجید پوری دنیا کے لئے ہے، زبیدہ بی بی صاحبہ اور ہارون الرشید رحمہ اللہ کا واقعہ، حضرت عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ کا واقعہ جب وہ بغداد تشریف لائے اور دنیا ان کے استقبال کے لئے کھڑی تھی 20۔ دورۃ حدیث کی سند دورۃ تفسير پر موقوف ہے، عمرہ تفسیریۃ، پشتو شعر 23۔ شاہ جہان بادشاہ کی مسجد، شاہ جہان کا خواب، مسئلہ پورا بیان کرنا چاہئے، جامعہ میں داخلے کے لئے پاکستان کے قوانین کا لحاظ رکھا جاتا ہے، افغان بھائی، امریکہ کی بربادی، پشتو شعر 28۔ توکل، جامعہ کے کچھ واقعات، شیخ القرآن مولانا محمد طاهر پنج پیری رحمہ اللہ کا واقعہ، ایک طالب علم اور فضل علی استاذ کا واقعہ، کہتے ہیں کہ دو آدمیوں کے سامنے صلاحیت منوانا آسان کام نہیں، پشتو شعر، خوشحال خان خٹک کا واقعہ، شادی کرنے کا درست وقت، ایک شخص کا واقعہ، حضرت شیخ سعدی رحمہ اللہ کا واقعہ 36۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا واقعہ، فارسی اشعار، ہر شادی شادی نہیں ہوتی، بعض شادیاں بربادی ہوتی ہیں، توکل پر کلام جاری، حضرت مولانا عبدالحنان صاحب رحمہ اللہ کا قاضی مظہر حسین صاحب رحمہ اللہ کے جنازے کا واقعہ 40۔ ابو علی الفارسی رحمہ اللہ کا واقعہ، ابن جنی رحمہ اللہ کا واقعہ، الخصائص کتاب کا حوالہ، طبقات کتاب کا حوالہ، ابن جنی رحمہ اللہ نے جب درس شروع کر لیا اور اس دوران ابو علی الفارسی رحمہ اللہ تشریف لائے 42۔ ایک شخص کو تنبیہ، درس نبی اور رسولوں کا کام تھا، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، ابن جنی رحمہ اللہ کا بقیہ واقعہ 44۔ مولانا بدر عالم رحمہ اللہ نے دس مرتبہ حضرت شاہ صاحب رحمہ اللہ سے بخاری شریف پڑھی ہے، امام مجاهد رحمہ اللہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے بارہ سال تک تفسیر پڑھتے رہے 45۔ إمام ابو یوسف رحمہ اللہ کا واقعہ جب درس کے وقت ان کے گھر میں بچے کی ولادت ہوئی اور پھر فوت ہو گیا لیکن انہوں نے درس ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کو نہیں چھوڑا، استاذ کا ادب و احترام، ایک دیوانے کا شعر اور ان کا مقام، فارسی شعر 49۔ توکل پر کلام جاری، توکل کے معنی، حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا واقعہ، حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ پر توکل کا ایک خاص اثر تھا، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ اختلاف، انتقال اور وہ تفصیلی واقعہ، حضرت الشیخ کے اپنے کچھ واقعات، پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلّم کا فرمان ہے کہ گداگر کو خالی ہاتھ نہ جانے دیں اگر چہ گھوڑے پر سوار ہو کر بھیک مانگ رہا ہو 58۔ اصلین یعنی سونا اور چاندی کسی حال میں بھی ہو اور بیس مثقال یعنی ساڑھے سات تولے سونا ہو تو زکوٰۃ آئے گی اور ساڑھے باون تولے چاندی ہو تو زکوٰۃ آئے گی،حنابلہ کے ہاں زکوٰۃ کا اصول، سائل کو دینے کے لئے اگر کچھ بھی نہیں ہے تو تسلی کے الفاظ کہیں، ایک بدمعاش گداگر کا واقعہ 1:01۔ تقوٰی کی تعریف حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زبانی، فارسی شعر 1:02۔ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے، امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ کو جب خواب میں دیکھا گیا، نیت پر کلام جاری، تفسیر کبیر کتاب میں امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ اور ایک مجوسی کا واقعہ 1:07۔ ہندوؤں کے ایک جوگی اور خواجہ نظام الدین اولیاء رحمہ اللہ کا واقعہ جب انہوں نے جوگی کو مسلمان کرکے چھوڑا، اشعار، اخلاص نیت پر کلام جاری، ایک بزرگ کا واقعہ، شعر 1:14۔ فارسی شعر، پشتو شعر، آوازیں لگانے والے کو نصیحت، پشتو شعر 1:16۔ نماز با جماعت کی اہمیت، اس بارے میں حدیث شر

17789

Related Media

Topics