Menu
پہلا دن دورہ تفسیر القرآن الکریم ابتدائی حفلہ ۱۶ شعبان ۱۴۴۰ بمطابق ۲۲ اپریل ۲۰۱۹ء بروز پیر
Loading...
01 Dora-E-Tafseer 22 APRIL 2019 (16 Shaban 1439 HJ) Monday DAY 1
1127 Views
Apr 22, 2019
MP3
02:49
40.85 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
ابتدائی بیان حضرت مولانا حمید احسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ 04۔ درس کے آداب پر کلام جاری، درس لکھنا ضروری ہے 11۔ حديث شریف کے مطابق بہترین وہ ہیں جو قرآن مجید خود سیکھے اور سکھائے 12۔ موبائل فتنہ آخرالزمان 15۔ طلباء کرام کو نصائح 18۔ علم کا تکرار ضروری ہے 19۔ مسجد کو گزرگاہ نہ بنایا جائے، پانی سنت کے مطابق پینا چاہئے، آذان کے دوران طہارت خانے میں نہ جائیں، صفِ اول کا ثواب 23۔ داڑھی مونڈھا پہلی صف میں نہ آئے 26 لباس کے آداب، لباس سنت کے مطابق ہو، دایاں بایاں کا فرق 29۔ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کی مثال 32۔ سنت اعمال کی پابندی 35۔ آداب پر کلام جاری، اجتماعی دعا، سفید لباس کی اہمیت 39۔ مسجد کے آداب، حاضری ضروری ہے 43۔ قرآن مجید کا علم بہت بڑا علم ہے، ایک مثال 48۔ سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ اور ایاز کا واقعہ 53۔ قرآن مجید کے علوم پر کلام جاری 55۔ نعمتوں کا شکر ضروری ہے، شکر پر کلام جاری، شیطان کا حملہ، شکر پر کلام جاری 1:00۔ علم کی طلب، فارسی شعر 1:03۔ اللہ تعالٰی کے نزدیک دنیا قیمت مچھر کے پر کے برابر نہیں 1:06۔ درس لکھنا ضروری ہے ---------------------------------- 1:09۔ حضرت مولانا عنایت اللہ خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا بیان شروع 1:10۔ اللہ تعالٰی کا احسان، ہر چیز کی قیمت انسان کی وجہ سے ہے اور انسان کی قیمت علم کی وجہ سے ہے، قرآن مجید کے علوم، قرآن مجید اللہ تعالٰی کا کلام ہے، دنیاوی تعلیم پیٹ پالنے کے لئے حاصل کیا جاتا ہے اور قرآن مجید کی تعلیم اعلیٰ تعلیم ہے 1:18۔ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کے مطابق دنیا و آخرت کی مثال 1:24۔ دنیا حقیر ہے 1:26۔ مسجد کے آداب، حديث شریف کے مطابق مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا فتنہ ہے اور فتنوں سے نجات قرآن مجید کے زریعے ملے گی 1:28۔ سابقہ اقوام کے واقعات، قرآن مجید کو نظر انداز کرنے والوں کی سزا، کوئی حکمران دین کا خیر خواہ نہیں ہے، جن کے پاس قرآن مجید کا علم نہیں ہے وہ اندھیروں میں ہیں 1:33۔ آج کے نوجوانوں کی مغرب پرستی، کفار جیسے مشابہت اختیار کرتے ہیں 1:34۔ قرآن مجید وہ مضبوط رسی ہے جو اللہ تعالٰی سے ملاتی ہے، قرآن مجید کے علوم پر کلام جاری 1:44۔ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ایک حدیث شریف جس میں آذان کی اہ منٹ بیان کی گئی ہے، قرآن مجید کے علوم پر کلام جاری 1:48۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جب کسی نے علم اور دولت کے بارے میں پوچھا، علم کی فضیلت 1:51۔ علماء کرام حکمرانوں کے غلط فیصلے ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں، حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا حجاج ابن یوسف کے ساتھ واقعہ، حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کی دعا 2:02۔ حضرت الشیخ کا بلند مقام 2:03۔ علم افضل ہے دولت سے، اس موضوع پر کلام جاری 2:07۔ علماء کرام اور دینی مدارس رحمت ہیں ------------------------------- 2:11۔ حضرت مولانا قاری مفتاح اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا بیان شروع 2:15۔ مولانا روم رحمہ اللہ کا شعر 2:17۔ حضرت الشیخ کے کمالات پر کلام جاری، شعر، استاذ سے عقیدت بہت ضروری ہے 2:20۔ ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا بلند مقام، حضرت فاطمہ الزھراء رضی اللہ عنہا کا بلند مقام، اشعار 2:28۔ إمام بخاری رحمہ اللہ کو امیرالمومنین فی الحديث کہتے ہیں، حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کا بلند مقام، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جب عورتوں کا مہر کم کرنا چاہا، نکاح کے کچھ واقعات 2:33۔ حضرت قاری صاحب کا اپنا ایک واقعہ، حضرت الشیخ کے کمالات پر کلام جاری، فارسی شعر 2:36۔ جمعہ کی فجر میں سنت قرأت، حضرت الشیخ کے کمالات پر کلام جاری، سخاوت 2:42۔ نیک لوگوں کے کچھ واقعات، اشعار 2:50۔ حضرت الشیخ کے کمالات پر کلام جاری -------------------------------------- 2:52۔ بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ 2:54۔ علمی اشعار، حضرت الشیخ اکتیس سال سے دورۃ تفسير و حدیث پڑھا رہے ہیں 2:59۔ عالم اور طالب کے لئے بد ترین کام کثرت النوم ہے، حضرت سلیمان علیہ السلام کو والدہ صاحبہ کی نصیحتیں 3:01۔ اچھا عالم بننے کے لئے سولہ سے بیس گھنٹے تک مطالعہ چاہئے، میانہ روی اور اعتدال ضروری ہے، علم کے لئے پوری زندگی قربان کرنی پڑے گی، حضرت الشیخ کے فرزند مولانا قاری محمد انور شاہ صاحب، سلمان گیلانی کا شعر، حسب و نسب 3:05۔ حضرت بی بی مریم رضی اللہ عنہا کا واقعہ، نیک لوگ بچوں کے نام بزرگوں کے نام پہ رکھتے تھے، حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کے گھر پر جب یوسف نام کے بزرگ تشریف لائے، یوسف نام کے معنی 3:08۔ ناموں کے اثرات مسلّم ہیں، زرولی خان نام کے معنی، زیارت گل نام والے بزرگ کا واقعہ، ہندوستانی پیغمبروں کے نام، زرولی خان نام پر کلام جاری 3:11۔ ذی روح کی تصویر گناہ ہے، حضرت الشیخ کا اپنا ا

17788

Related Media

Topics