Menu
بیان جمعۃ المبارک ۱۳ شعبان ۱۴۴۰ھ بمطابق ۱۹ اپریل ۲۰۱۹ء
Loading...
16 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (19 April 2019) (13 Shaban 1440H)
387 Views
Apr 19, 2019
MP3
00:38
5.05 MB
Hazrat Maulana Anwar Shah Sahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 13 شعبان المعظم 1440 19 اپریل 2019 . بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 03. جامعہ سے درس تفسیر، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم قرآن مجید کے اصل مفسر ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو درس دیا ہے 09. قرآن مجید پر کلام جاری، قرآن مجید کے الفاظ پڑھنے سے بھی ثواب ملتا ہے، قرآن مجید کا سمجھنا ضروری ہے 13. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا حجۃ الوداع کے موقع پر خطبہ، علامہ طبری رحمہ اللہ کا قول، قرآن مجید پر کلام جاری 15. حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ تفسیر کے بہت بڑے عالم تھے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا اُن کے لئے دعا، قرآن مجید پر کلام جاری 19. حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ، دنیا کے علوم انسانوں کے لکھے ہوئے ہیں لیکن قرآن مجید اللہ تعالٰی کی کتاب ہے، قرآن مجید نور ہے، قرآن مجید کے علوم پر کلام جاری 22. حضرت عبدالرحمن ابن عوف رضی اللہ عنہ کا واقعہ، حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا واقعہ، قرآن مجید کے علوم پر کلام جاری 25. إمام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا بلند مقام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عمل ہمارے لئے مشعل راہ ہے، تفسیر پر کلام جاری 29. فقہ کے متعلق سوال پر امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا ایک شخص کو جواب، قرآنی علوم پر کلام جاری، جامعہ سے دورہ تفسیر کا آغاز، شعبان المعظم اور رمضان المبارک، تلاوت قرآن مجید ضروری ہے

17786

Related Media

Topics