Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۱۳ شعبان ۱۴۴۰ھ بمطابق ۱۸ اپریل ۲۰۱۹ء
Loading...
16 SHAB E JUMA 18 April 2019 (13 Shaban 1440H)
286 Views
Apr 18, 2019
MP3
00:37
8.53 MB
Hazrat Maulana Anwar Shah Sahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 13 شعبان المعظم 1440 ھجری 18 اپریل 2019 . بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. شعبان کا مہینہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی رمضان المبارک کی تیاری 04. شبِ برأت، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی عبادات، شب برأت کی فضیلت پر کلام جاری، احادیث مبارکہ، شب برأت پر کلام جاری 12. قرآن مجید کا نزول، شب برأت کی فضیلت پر کلام جاری، شب برأت کی رات کو عبادت اور دن کو روزہ رکھنا ثابت ہے 18. حلال و حرام واضح ہیں اور مشتبہ چیزوں سے بھی بچنا چاہئے، حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ عنہ کی روایت، مشرک کی مذمت 21. گناہگار کو کافر نہیں کہہ سکتے، بدعتی اور کینہ پرور کی مذمت، ان کی مغفرت شب برأت میں بھی نہیں ہوتی، ابلیس کا بدعتی پر کامیاب حملہ، بدعت کی تعریف، اعتقادی بدعتی اور عملی بدعتی 28. مقدس راتوں کی بدعات سے بچنا چاہئے، اِصراف سے بچنا چاہئے، قبرستان کی بدعات سے بچنا چاہئے، پرائی قبروں پر رسم کی وجہ سے جانے والی خواتین پر لعنت 31. اخلاص کی عبادات قبول ہوتی ہیں، کینہ پرور کی مذمت

17785

Related Media

Topics