Menu
بیان جمعۃ المبارک ۰۶ شعبان ۱۴۴۰ھ بمطابق ۱۲ اپریل ۲۰۱۹ء
Loading...
15 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (11 April 2019) (06 Shaban 1440H)
557 Views
Apr 12, 2019
MP3
00:32
7.22 MB
Hazrat Maulana Anwar Shah Sahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 06 شعبان المعظم 1440 ھجری 12 اپریل 2019 . بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. توبہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی توبی کے بارے میں حدیث شریف 08. اعمال کی حفاظت کی فکر کرنی چاہئے 09. توبہ کیسے کی جائے، اس کے تقاضے کیا ہیں، گناہ کے اقسام، صغائر و کبائر، الزواجر فی الکبائر کتاب کا حوالہ، جزءالاعمال کتاب کا حوالہ، گناہ بے لذت کتاب کا حوالہ، گناہ کا پہچاننا ضروری ہے 13. توبہ پر کلام جاری، گناہوں پر ندامت، حضرت آدم علیہ السلام کا واقعہ، توبہ پر کلام جاری، حدیث قدسی 21. توبہ پر کلام جاری، حدیث شریف 23. قضاء عبادات لوٹانا ہوں گی، حقوق العباد ادا کرنے ہوں گے 26. حکیم الاُمت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا واقعہ، توبہ پر کلام جاری 29. شیطان کے حملے سے بچنا چاہئے

17784

Related Media

Topics