Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۰۶ شعبان ۱۴۴۰ھ بمطابق ۱۱ اپریل ۲۰۱۹ء
Loading...
15 SHAB E JUMA 11 April 2019 (06 Shaban 1440H)
271 Views
Apr 11, 2019
MP3
00:36
8.48 MB
Hazrat Maulana Anwar Shah Sahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 06 شعبان المعظم 1440 ھجری 11 اپریل 2019 . بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. اصلاح معاشرہ اور اخلاقیات 05. بڑوں کے آداب، مجلس کے آداب، ایک دوسرے کا مزاق نہ اڑائیں، خواتین بھی دوسری خواتین کا مزاق نہ اڑائیں 08. اسلام میں مرد و عورت کا مخلوط نظام نہیں ہے 09. مزاق اور مزاح کا فرق 10. اپریل فول کی حقیقت، یہ مسلمانوں کے خلاف ایک سازش ہے 11. ایک دوسرے کے القاب اور نام بدلنے کی کوشش نہ کریں، نام نہ بگاڑا جائے 14. بدگمانی سے بچنا چاہئے، غیبت اعمال کو ختم کر دیتا ہے، ایک دوسرے کی جاسوسی نہ کریں، پیٹ پیر کسی کی برائی نہ کریں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا ایک واقعہ اور خطبہ، کسی کا عیب عیاں نہ کیا جائے 20. غیبت اور عیب جوئی کی ممانعت پر آیت 22. بد کلامی اور گالی گلوچ کی ممانعت 25. ظالم کا ظلم بیان کیا جا سکتا ہے اور شکایت کی جا سکتی ہے، دیگر صورتیں 27. اگر کسی کو اپنے عیوب نظر نہیں آرہے تو یہ سب سے بڑا عیب ہے معاشرے کی اصلاح پر بہترین بیان

17783

Related Media

Topics