Menu
بیان جمعۃ المبارک ۲۸رجب المرجب۱۴۴۰ھ بمطابق ۰۵اپریل ۲۰۱۹ء
Loading...
14 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (05 April 2019) (28 Rajab 1440H)
533 Views
Apr 05, 2019
MP3
00:37
8.46 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 28 رجب المرجب 1440 ھجری 05 اپریل 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. دنیا کی زندگی عجیب ہے، شعر، دنیا کی زندگی چند روزہ ہے، آخرت ہمیشگی کا ہوگا، پرندے کی مثال، دنیا کی حقیقت 04. شیطان بہت بڑا دھوکہ باز ہے 05. حضرت آدم علیہ السلام، شجرہ ممنوعہ کا ارتکاب، کھانے میں احتیاط سے لباس محفوظ رہے گا، کھانے میں بے احتیاطی سے اثر لباس پر ہوگا، ننگا سر اور ہاف آستین گناہ ہے، حلال کھانا چاہئے، رزق پر کلام جاری 09. نبی اور رسول کے مقابلے میں جو لوگ ہوتے ہیں شیطان ان سے کہتا ہے کہ ہمیشہ ساتھ رہوں گا 11. دنیا کی زندگی پر کلام جاری، خواہشات 13. إمام بخاری رحمہ اللہ کے والد صاحب کی فوتگی کا واقعہ، امام بخاری رحمہ اللہ کو جو جائیداد ملی 15. ایک ڈاکٹر صاحب نے جب علم حاصل کیا، اس کی جہالت 17. ایک پنڈت اور قاضی ثناء اللہ صاحب پانی پتی رحمہ اللہ کا واقعہ، تفسیر مظہری کتاب کا حوالہ، نو مسلموں کے نام پہ دھوکے باز، احناف کے ہاں بالغ کا ختنہ ناجائز ہے، پردے کی اہمیت، چڈی اور بہت چھوٹے کپڑے پہننا جس میں گھٹنے نظر آرہے ہوں حرام ناجائز اور گناہ کبیرہ ہے، ران کا بھی پردہ کرنا ہے 22. ایک نوجوان کا واقعہ جو مرزائی عورت کے ساتھ نکاح کرنا چاہتا تھا، مسلمان ہونے سے پہلے سابقہ مذھب مکمل چھوڑنا پڑے گا، حضرت عبداللہ ابن سلام رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ 25. حلال کھانا چاہئے، ایک بناوٹی ولی کا واقعہ اور اس کو صحیح جواب، حلال و حرام واضح ہیں، شک والی چیزوں سے بچنا چاہئے 26. حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا واقعہ ******* سوال جواب 29. قربانی اللہ تعالٰی کے نام پہ ہے 31. إقامت کے بعد اور تکبیر سے پہلے صفوں کی درستگی کا اعلان ہو 32. شوہر اگر نامرد ہو تو بیوی خلع لے سکتی ہے، طلاق کا ایک مسئلہ، وضوء کے مستعمل پانی کے احکام، استغفار 34. وضوء بار بار ٹوٹنا

17779

Related Media

Topics