Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۲۸رجب المرجب۱۴۴۰ھ بمطابق ۰۴اپریل ۲۰۱۹ء
Loading...
14 SHAB E JUMA 04 April 2019 (28 Rajab 1440H)
297 Views
Apr 04, 2019
MP3
00:38
12.39 MB
Hazrat Maulana Anwar Shah Sahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 28 رجب المرجب 1440 ھجری 04 اپریل 2019 . بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. شب معراج پر تفصیلی کلام 09. مبتدعین کی غلط حرکات، کونڈوں کی رسم، ثواب اتباع سنت میں ہے، شب معراج پر کلام جاری 14. دنیا کے ہر کام میں دین کی رہنمائی دیکھنی ضروری ہے، عشرہ مبشرہ 16. اللہ تعالٰی کا خوف ہر وقت دل میں ہونا چاہئے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ساتھ محبت 18. بدعات سے بچنا چاہئے 20. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ساتھ محبت 22. قادیانی دوست نہیں ہو سکتے 23. ایک صحابی نے جب جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم سے قیامت کی نشانیوں کے بارے میں پوچھا، پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلّم کے ساتھ محبت، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا بلند مقام، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بلند مقام 26. شب معراج پر کلام جاری، شب معراج کے تحائف 27. حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ 32. اوامر و نواھی کا خیال رکھنا ضروری ہے

17778

Related Media

Topics