Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢١رجب المرجب١٤٤٠ھ بمطابق ٢٩مارچ ٢٠١٩ء
Loading...
13 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (29 March 2019) (21 Rajab 1440H)
744 Views
Mar 29, 2019
MP3
00:59
6.88 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 21 رجب المرجب 1440 ھجری 29 مارچ 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. زندگی کا ہر لمحہ قیمتی ہے، بیعت رضوان، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان، حضرت داؤد علیہ السلام کا حسنات کا ترازو دیکھنے کی خواہش 05. ھدایہ میں قلیل و کثیر نہیں ہوتا، عربی شعر، پشتو اشعار، اعمال میں اللہ تعالٰی کی رضا مقصود ہوتی ہے 07. فجر کی نماز، فجر کی سنتیں اگر قضاء ہو تو، إشراق کا ثواب، پشتو شعر، مدونۃ کتاب کا حوالہ 09. مساجد، مبتدعین کا رد، درگاہیں 10. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی قبر، خاتم النبئین کتاب کا حوالہ، عقیدۃ الاسلام کتاب کا حوالہ، مبتدعین کا رد جاری، حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب اُن کو یمن کے لئے رخصت کر رہے تھے، شعر 13. حج و عمرہ کے آداب، اشعار، وہاں کوئی مزار نہیں، مرقاۃ شرح مشکوٰۃ کتاب کا حوالہ، قبر کے احکام، ایصال ثواب، بخاری شریف کے الفاظ 18. فاتحہ اور تین دفعہ سورۃ اخلاص کا ثواب، سوتے وقت کے آداب و دعائیں، باوضو سونے کی فضیلت 20. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور ایک شخص کا واقعہ، آخرت صرف مؤمن کی ہے، ایمان اور عقیدہ 22. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کا فقر اختیاری تھا، قیامت کے دن جب تکلیف گزاروں کا حال، ایک صحابی کا صبر کی دعا کرنا اور جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا اُن کو نصیحت، بہترین دعا 27. شریعت کے اعمال مسلمہ ہیں، وضوء کے آداب، وضوء میں پانی احتیاط سے استعمال کرنا ضروری ہے، طحاوی علی المراقی کتاب کا حوالہ، جو پانی وضوء اور غسل میں احتیاط کے ساتھ استعمال کیا گیا وہ حسنات کے پلڑے میں ڈالا جائے گا اور جو پانی بغیر ضرورت کے ضائع کیا وہ گناہوں کے پلڑے میں ڈالا جائے گا، دفع الوسواس کتاب کا حوالہ، وسوسہ کی بیماری، وضوء پر کلام جاری 33. تیمم، غسل اور وضوء کا ایک تیمم ہے صرف نیت بدل ہے، حضرت عمران ابن حسین رضی اللہ عنہ کا واقعہ، دین آسان ہے، مریض کی نماز، اشارے سے نماز، میز پر سجدہ کرنا منع ہے، دلائل کتاب کا حوالہ، تکیہ پر سجدہ کرنا منع ہے، ایک واقعہ 38. دایاں بایاں کا فرق، آداب، حلال و حرام کا فرق، علماء کرام انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث ہیں 40. علماء کی حفاظت حکومت کا فرض ہے، حکومت اپنی ناکامی پر فخر کرتی ہے اور یہی ان کی تباہی ہے، حکومت کو تنبیہات، کہا کیا تھا اور کر کیا رہا ہے ******* سوال جواب 44. اُلٹا حمل سیدھا کرنے کے لئے عمل وظیفہ 45. فواد چودھری کی غلط باتیں 46. ذقوم اسٹرابیری سے بچنا چاہئے 47. ایصال ثواب ثابت ہے، دونوں ہاتھوں سے معذور نماز میں تشبہ باالمصلین کرے گا 48. جمعہ افضل ہے 49. فاتحہ خلف الإمام منع ہے، مولانا مینگل صاحب 50. حرف ض کو پُردال پڑھا جائے، رشتہ کے لئے استخارہ کرنا درست ہے، بینک کے ساتھ معاملات 51. طلاق کا ایک مسئلہ، تین چیزیں

17768

Related Media

Topics