Menu
بیان جمعۃ المبارک ٠٧رجب المرجب١٤٤٠ھ بمطابق ١٥مارچ ٢٠١٩ء
Loading...
11 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (15 March 2019) (07 Rajab 1440H)
688 Views
Mar 15, 2019
MP3
00:59
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 07 رجب 1440 ھجری 15 مارچ 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. علمی اشعار، قیمتی اشعار، اللہ تعالٰی کا بڑا احسان انسان کی تخلیق ہے اور انسان کو علم کی دولت سے نوازا، حضرت آدم علیہ السلام کو دی گئی تعلیم، حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد 04. حضرت نوح علیہ السلام کا نام عبدالغفار ہے، جامعہ کے عبدالغفار، بشری تقاضوں میں احتیاط کی ضرورت ہے 05. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہا، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی اولاد 06. بچے دو ہی اچھے کو جواب، پاکستان کے حکمرانوں کی اولاد، بچے زیادہ اچھے، ایک طالب علم کا واقعہ، بچے زیادہ ہونے چاہئیں، اللہ تعالٰی روزی رسان ہیں 08. بچے کے پیدا ہونے سے پہلے اس کا حساب لکھ دیا جاتا ہے، فارسی شعر، زیب النساء بی بی صاحبہ کا جواب شعر، اردو اشعار، عربی و پشتو اشعار 11. ولید ابن مغیرہ کافر کا واقعہ، حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد 12. حضرت نوح علیہ السلام کا نام عبدالغفار ہے، عبدالغفار نام والے کی عمر لمبی ہوتی ہے، ناموں کے اثرات، کوئٹہ کے ایک عالم نے جب بیٹے کا نام حضرت الشیخ کے نام پہ رکھا، تین کاموں میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے، تین چیزیں نعمت ہیں، تین آدمیوں کے رونے کا کوئی اعتبار نہیں ہے، ایک رافضی عالم کا واقعہ، الزریعہ اِلٰی کتب شیعہ کتاب کا حوالہ 17. إمام مالک رحمہ اللہ کے مطابق شیعوں سے حدیث تو چھوڑیں عام باتیں بھی نقل نہیں کر سکتے، روافض کے مذہب میں جھوٹ بولنا ثواب ہے، اہل سنت والجماعت کی منقبت، مبتدعین کا رد 19. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو علم کا معجزہ دیا گیا، علم پر کلام جاری، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ جس بڑے بڑے عہدوں والوں سے کلام ہوا، علم کی فضیلت 22. ایک عرب آدمی کے ساتھ سوال جواب 24. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے فرمایا کہ داڑھی بڑی رکھیں، امت مسلمہ ہر جگہ علم سے آباد اور شاد ہے اور یہ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا معجزہ ہے 26. جامعہ عربیہ احسن العلوم میں دستار بندی، الدعوٰۃ المستجاب عند ختم البخاری کتاب کا حوالہ، غالیۃ المواعظ کتاب کا حوالہ 27. کھانا کھانے کے بعد صحیح دعا، افطاری کی دعا، نمازوں کے بعد دعائیں، فتاوٰی بزازیہ کتاب کا حوالہ، عربی شعر، بدءالامالی کتاب کا حوالہ، بارش کے وقت دعا، الحاوی کتاب کا حوالہ، اختتام نکاح پر دعا، جنازے کے بعد اسی وقت دعا نہیں ہے، مرقاۃ شرح مشکوٰۃ کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے 30. نمازوں کے بعد دعائیں 32. دستار بندی پر کلام جاری، لڑکے اور لڑکیوں کا نصاب ایک ہونا چاہئے جو جامعہ عربیہ احسن العلوم دنیا میں پہلا مدرسۃ البنات ہے جو بنات کے مدرسے میں اساتذہ نہیں جاتے صرف آواز سن سکتی ہیں 33. دیگر مدارس میں بنون و بنات کے نصاب میں فرق ہے، لیکن دنیاوی تعلیمات میں دونوں کا نصاب برابر ہے 34. جامعہ عربیہ احسن العلوم میں بنون و بنات کا نصاب ایک ہے اس کے دو فائدے ہیں، خاتون کی عفت اور پاکدامنی کا حصول کمال کا جب تعرض ہوا تو پاکدامنی اختیار کی جائے گی، شعر، بے پردہ عورتوں کی مذمت 37. ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا واقعہ، پردہ پر کلام جاری، چہرے کا پردہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ، پردہ تو چہرے کا ہے، حجاب المراۃ فی وجہھا کتاب کا حوالہ، تراویح کی نماز بیس رکعت ہے 40. حضرت الشیخ کی اپنی حیات پر کلام، شعر، حضرت الشیخ کے فرزند حافظ مولانا محمد انور شاہ صاحب، ہمیشہ رہنے والی بس ایک اللہ کی ذات ہے، عربی شعر ******* سوال جواب 44. گھڑی بائیں ہاتھ پر پہنی جائے، غیر مقلدین کے پیچھے نماز، حافظ سعید دنیا کے بہترین انسانوں میں سے ہیں، فقہ اور فقھاء کا منکر مسلمان نہیں ہے 46. حج نفل 47. نماز میں سجدہ تلاوت، شیخ البانی غلط تھے اور راہ راست سے ہٹے ہوئے تھے اس پر کتاب شیخ ناصرالدین البانی و خطئہُ و شذوذہُ کتاب کا حوالہ، دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیحات 48. نماز میں ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا ہے، مرد کتنی چاندی استعمال کر سکتا ہے 49. تسمیہ نام مناسب نہیں ہے، مالٹا امید ہے دل کے لئے مفید ہوگا، چِلا میں جانے سے بوڑھی والدہ کی خدمت کرنا ضروری ہے، اویس قرنی رحمہ اللہ کا واقعہ 50. ماہنامہ الأحسن

17759

Related Media

Topics