Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٠٧رجب المرجب١٤٤٠ھ بمطابق ١٤مارچ ٢٠١٩ء
Loading...
11 SHAB E JUMA 14 March 2019 (07 Rajab 1440H)
357 Views
Mar 14, 2019
MP3
00:28
9.69 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 07 رجب 1440 ھجری 14 مارچ 2019 . بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب . منٹ : بیان کا موضوع 03. اہل علم اور علماء، علم کی تعریف، پہلی وحی، انسان اشرف المخلوقات ہے، انسان کی خلقت 08. علم پر کلام جاری، قرآن مجید کے علوم ، اہل علم کی فضیلت، علم کے مختلف شعبے، مختلف انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات 12. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو علم ہی علم دیا گیا، اہل علم کی فضیلت، علماء دین کے وارث ہیں، حضرت ابو دردا رضی اللہ عنہ کا واقعہ، احادیث کا علم 17. حضرت سفیان ابن عُئینہ رحمہ اللہ کا واقعہ، علم اور عمل 20. دینی مدارس میں تعلیم 23. دشمن دینی مدارس کو روکنا چاہتا ہے 25. کفار کے مظالم، دینی مدارس دین کے قلعے ہیں، ان کو کوئی نہیں بند کر سکتا، ہمیں اپنے ملک سے محبت ہے 27. دینی مدارس میں درست تعلیم دی جاتی ہے، اللہ تعالٰی کے نیک بندوں کا رزق کوئی نہیں روک سکتا، دینی مدارس کا تحفظ ہمارا فرض ہے 30. علم پر کلام جاری، مدارس اور سیاست، دین کامل ہے اور دینی مدارس سے نکلے لوگ ہی ملک کی قسمت بدل سکتے ہیں 33. طلباء کرام، دستار بندی، جامعہ عربیہ احسن العلوم میں دستار بندی

17758

Related Media

Topics