Menu
بیان جمعۃ المبارک ۳۰جماد ی الثانی١٤٤٠ھ بمطابق ۰٨مارچ ٢٠١٩ء
Loading...
10 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (08 March 2019) (30 Jamadi Us Sani 1440H)
500 Views
Mar 08, 2019
MP3
00:59
13.91 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 30 جمادی الثانی 1440 ھجری 08 مارچ 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. ایک داڑھی مونڈھے کو تنبیہ، تسبیح اور داڑھی کا تعلق، اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کا خدام سے شکوہ 02. ہندوستان کا تکبر ٹوٹ گیا، پاکستان کی حکومت کو اس پر شکر کرنا چاہئے 04. سورۃ نصر کی تشریح، شکر کے طریقے، حمد، پانچ سورتیں جو الحمد سے شروع ہیں 06. ہر اسلامی شخصیت کو شدائد سے گزرنا ہوتا ہے، شعر، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے معجزات، دیگر انبیاء کرام علیہم السلام اور اُن کے معجزات 09. قبلہ تب تک قبلہ نہیں بن سکتا جب تک کوئی نبی اس کے قرب میں ذبح کے لئے پیش نہ کیا جائے، مسند ابی یعلٰی کتاب کا حوالہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم إبراهيمی ہیں، بنی اسرائیل میں انبیاء کرام علیہم السلام 12. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے لئے آخری زمانے کا انتخاب کیا گیا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا دور دراز علاقوں میں جانا، اسلام اور سائنس کتاب کا حوالہ، انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد دوسرا درجہ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے اصحاب کا ہے، عقائد اسلام کتاب، تحبیر کتاب، تیسیر کتاب اور منھاج السنۃ النبوۃ فی رد شیعۃ والقدریۃ کتاب کا حوالہ 16. حضرت عبداللہ ابن المبارک کا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے دفاع میں ایک آدمی کو جواب، صحابہ کرام کی عظمت پر کلام جاری، ایک لمحے کے صحابی کا واقعہ جو غزوہ میں ایمان لائے اور شہید ہوگئے 18. قیامت کے دن انبیاء کرام علیہم السلام اور اُن کی امتیں 20. زمانہ جاہلیت کے لوگ اور ان کے نا مناسب کام 22. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو شروع میں چار بیٹیاں دے دی گئیں، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے عورتوں کے حقوق بلند کئے ہیں، بیٹی کی برکات 23. بیٹیوں پر خوش ہونا، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ 25. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مناقب 26. ملک کے اندر تنظیمیں اپنی ریاست کے لئے مشکلات نہ بنائیں، اور ریاست کو بھی آنکھیں کھول کر قدم رکھنا چاہئے کہیں اپنے گھر کو ویران نہ کرے اور دو چار دن کی حکومت جگ ہسائی بن جائے گی، اسلامی تنظیم اور ریاست دونوں کو نصیحت، دہشتگرد تو وہ ہیں جنہوں نے افغانستان اور عراق میں بنی بنائی اسلامی حکومت ختم کردی، مصر، لیبیا اور شام میں کون حالات خراب کر رہے ہیں 28. کشمیر کس طرح آزاد ہوگا، حضرت الشیخ کسی تنظیم کے رکن نہیں ہیں 30. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے جب ایک موقع پر صحابہ کرام سے پوچھا کہ تم ہمارے بھائیوں کو جانتے ہو 31. ہندو ظالم کی مردودی، مسلمان ہمیشہ ظاہری طور کمزور ہوتے لیکن ایمانی قوت ساتھ ہوتی ہے، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ 34. سعودی اور اُن کے ولی عہد کے لئے دعا، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب ایک آدمی نے اُن سے پوچھا کہ یہ کس کو کو ہمارا خلیفہ مقرر کیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بلند مقام 36. اسلام میں دہشت وہشت نہیں ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ایک سفر کا واقعہ جب آپ صلی اللہ علیہ و سلّم ایک درخت کے نیچے آرام فرما رہے تھے اور ایک اعرابی نے حملہ کرنا چاہا 40. سورۃ نصر کی تشریح جاری 41. اسلامی ریاست کی ذمہ داریاں، کفار کے لئے اپنے وزیر کو گھر بھیجنا غلط ہے 43. جمعے کا مبارک دن بحال کریں، جمعے کے قاتل نواز شریر کی مذمت 45. تسبیح، تحمید اور استغفار، رات کو سوتے وقت کی تسبیحات کی برکت ******* سوال جواب 48. قبرستان سے بچی ہوئی جگہ میں کرکٹ کھیلنا 49. داڑھی کے حدود 50. رقم پر طے شدہ نفع سود کی قسم ہے، آدمی کے تین باپ والی بات غلط ہے 51. اعتکاف کے کچھ مسائل 52. اسلام میں منہ بولے بیٹے کی کوئی حیثیت نہیں اور اُس سے پردہ کرنا پڑے گا 53. اتوار کے دن دینی تقاریب منانا منع ہیں، نہار منہ پانی پی سکتے ہیں، بہشتی زیور کتاب کا حوالہ 55. بینک کی کمائی 56. وراثت کا ایک مسئلہ 57. سادات کو فدیہ دینا، عجم میں نصب محفوظ نہیں ہیں بحر شرح کنز کتاب کا حوالہ، حضرت شاہ صاحب رحمہ اللہ کا علاقہ

17753

Related Media

Topics