Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۳۰جماد ی الثانی١٤٤٠ھ بمطابق ۰۷مارچ ٢٠١٩ء
Loading...
10 SHAB E JUMA 07 March 2019 (30 Jumadi Us Sani 1440H)
365 Views
Mar 07, 2019
MP3
00:38
8.62 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 30 جمادی الثانی 1440 ھجری 07 مارچ 2019 . بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. مخلوقات کی خلقت نئی تحقیقات 04. نباتات اور حیوانات کی حیات 05. انسان کی خصوصیات، ادراک کی کیفیت، مخلوقات میں دفاع کا مادہ 08. ماحول کے اعتبار سے جانوروں کی اقسام، انسان کی کمزوریاں 10. انسان کو عقل کی دولت سے نوازا گیا، عقل کا استعمال، امام صاحب کا ایک قول، عقل کے تقاضے 14. دنیا کے بادشاہوں کی حقیقت، پارلیمنٹ صحیح قانون کو غلط ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں، عقلِ ناقص 17. عقل کی تکمیل کے لئے اللہ تعالٰی نے انبیاء کرام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا 18. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تاریخ، اقوال و افعال محفوظ ہیں کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں 19. دوسرے ادیان کا حال، حضرت عیسٰی علیہ السلام کی تاریخ قرآن مجید میں اور عیسائیوں کے ہاں، عیسائیوں کے کتب اور ان کا آپس میں اختلاف، سند کی تعریف 21. یہود اور ان کے کتب 22. دیگر انبیاء کرام علیہم السلام اور ان کے ذمے کام 23. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو وہ تمام صفات دے دی گئیں جو پہلے انبیاء کرام علیہم السلام میں تھیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تعلیم محفوظ اور کامل ہے 26. ادیان باطلہ والوں کو خود نہیں پتہ کہ ان کے بڑوں کا مشن کیا تھا، ہندو، بدھ اور آتش پرست 27. جن اور انس عبادت کے لئے ہیں، اللہ تعالٰی سے رابطہ کے لئے عقل نہیں بلکہ وحی کا علم چاہئے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تعلیمات محفوظ ہیں 29. دینی رہنمائی کی ضرورت، اسلام جامع دین ہے، دینی تعلیمات کا حصول لازم ہے

17752

Related Media

Topics