Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢٣جماد ی الثانی١٤٤٠ھ بمطابق ٠١مارچ ٢٠١٩ء
Loading...
09 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (01 March 2019) (23 Jamadi Us Sani 1440H)
673 Views
Mar 01, 2019
MP3
00:59
7.56 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک ٢٣ جمادی الثانی ١٤٤٠ ھجری ٠١ مارچ ٢٠١٩ . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . ٠١. ملکی حالات، ہندوستانی مظالم، مقبوضہ کشمیر، سلامتی کونسل ایکشن نہیں لے رہا، برما اور میانمار کے مسلمانوں کے حالات، دیگر اسلامی ممالک کے احوال، فلسطین کے احوال ٠٥. حديث شریف کے مطابق قرب قیامت میں دین اسلام کا حال، سعودی، ترکی اور پاکستان، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے ٠٨. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تشریف آوری کے وقت حالات، پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلّم کا عزم اور استقلال پہاڑ سے بڑھ کر ہے، غزوہ بدر کا واقعہ، ابوجہل کا تکبر اور اُس کی غلط دعا، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں قوم سبا کے ساتھ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا کچھ کلام، تفسیر مدارک کتاب کا حوالہ ١٤. میدان بدر کے احوال، حضرت مقداد ابن الأسود رضی اللہ عنہ کی زبردست تقریر، حضرت الشیخ کی خواہش کہ وہ بھی پاکستانی فضائیہ کے ساتھ ان کی ہمت بڑھانے وہیں رہیں، محمد بن قاسم رحمہ اللہ کا واقعہ، لبیک کے بدعتی، جہاد کے لئے ایمان چاہئے، حجاج ابن یوسف کا واقعہ جاری، محمد بن قاسم رحمہ اللہ کا واقعہ جاری، راجہ داھر کو خط، ہندو پاگل ہیں جو گائے کی غلاظت پیتے ہیں اور گائے کو خدا سمجھتے ہیں ٢٢. محمد بن قاسم رحمہ اللہ کا واقعہ جاری، راجہ داھر کی ہٹ دھرمی، راجہ داھر کا پنڈت، فتوح البلدان کتاب کا حوالہ ٣٠. راجہ داھر اس وقت کا مودی اور بدمعاش تھا، راجہ داھر مارا گیا اور سندھ پر اسلام کا پرچم بلند ہوا ٣٢. ہر دور اور ہر زمانے میں مسلمانوں نے امن کی کوشش کی ہے، حضرت الشیخ کا اپنا کابل کا واقعہ، سکھوں کے ساتھ کلام، داڑھی، سکھوں نے بھی طالبان کی تعریف کی، ٹرمپ نے بھی تسلیم کیا ٣٧. فتح مکہ، تسبیح، تحمید اور استغفار، پاکستان کے افواج کے لئے دعائیں، عربی شعر ******* سوال جواب ٤١. اسلامی بینک غلط ہے ٤٢. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے جب ایک قوم کو اونٹنی کا دودھ پینے کو کہا ٤٣. قرآن مجید کی طرف پیٹھ کرنے کا مطلب ٤٤. تعطیل جمعے کے دن ہو، مسجد میں جنازہ نہ پڑھایا جائے، رفع یدین منع ہے ٤٥. پگڑی کا شملہ، روافض کی پگڑی کا شملہ نہیں ہوتا ٤٦. خرگوش حلال ہے، سود کی ایک قسم ٤٧. کالی پگڑی کی عادت سے احتیاط کی جائے

17748

Related Media

Topics