Menu
بیان شب جمعۃ المبارک٢٣جماد ی الثانی١٤٤٠ھ بمطابق ٢٨فروری ٢٠١٩ء
Loading...
09 SHAB E JUMA 28 February 2019 (23 Jumadi Us Sani 1440H)
556 Views
Feb 28, 2019
MP3
00:59
8.32 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ ٢٣ جمادی الثانی ١٤٤٠ ھجری ٢٨ فروری ٢٠١٩ ۔ بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع ٠٢۔ اشعار، ملکی فضائیں، پاکستان ہمارا عظیم گھر ہے، مؤمن مسلم گھر کا قدردان ہوتا ہے، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے ٠٦۔ پاکستان کے علماء کا مقام، شعر، قدیم زمانوں میں بادشاہان علماء کے تابع تھے، تبلیغ اور جہاد میں فرق نہیں، اصل دشمن کافر ہے، اسلام دہشتگردی نہیں سکھاتا ٠٩۔ خان صاحب کے ذمہ کام، مدینہ اور خلافت راشدہ قائم کرنا ہے تو اپنے کچھ وزیروں کو لگام دینا پڑے گا، لبیک کے شرارتی ١٠۔ ہندوستان کی چھیڑ چھاڑ، کشمیر خالص اسلامی ریاست ہے، تقسیم کے غلط کاروں نے نقشے میں اُس طرف کردیا، پاکستان اور کشمیر ایک ہے، کچھ چیزیں جلدی ملتی ہیں اور کچھ چیزیں تاخیر سے، کشمیر پر کلام جاری ١٣۔ ہندو کیا فیصلہ کرے گا جو نامناسب چیزیں پیتے ہیں، رام چندر اور لکشمن اگر عقل ہوتی تو یہ سب کچھ نہ کرتے، اپنی لاشوں کو جلانے والے کیسے انسان ہیں، زیب النساء بی بی صاحبہ کی کتاب دیوان مخفی کا حوالہ ١٤۔ صحیح مسلم میں ہے کہ تین آدمی اللہ تعالٰی کو بہت برے لگتے ہیں ایک جھوٹا بادشاہ، بوڑھا زانی اور بدمعاش فقیر، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ ١٧۔ ہمارے بادشاہ، نور الحق قادری آباؤ اجداد موحدین تھے، علمائے دیوبند کی شان، کفار کی شرارتیں، ہندو پائلٹ کو ہم چھوڑ رہے ہیں کیونکہ ہم مسلمان عزت کے لوگ ہیں اور عزت دیتے ہیں، حضرت الشیخ کا کابل کا واقعہ جہاں غیر مسلموں نے بھی طالبان دور کی تعریف کی، دنیا کے تمام ملکوں نے ان کو چھوڑ دیا ٢٠۔ مسلمان ہر حال میں جیتتا ہے، غازی و شہید کا مقام، ہندوستانی مسلمانوں کی خاطر پاکستان کے اقدامات اچھے ہیں، اُن سے سچ اور حق کی امید نہیں ہے کیونکہ وہ گائے کو خدا اور ماں کہتے ہیں اور غلاظت پیتے ہیں ٢٣۔ استغفار، تسبیح اور تحمید سے فتح اور عزت دیرپا رہے گی، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم فتح مکہ کے بعد استغفار، تسبیح و تحمید فرماتے تھے، غزوہ حنین کا واقعہ، پوری دنیا پاکستان کی تعریف میں ہے، پاکستان امن چاہتا ہے

17747

Related Media

Topics