Menu
بیان شب جمعۃ المبارک١٦جماد ی الثانی١٤٤٠ھ بمطابق ٢١فروری ۲۰۱٩ء
Loading...
08 SHAB E JUMA 21 February 2019 (16 Jumadi Us Sani 1440H)
254 Views
Feb 22, 2019
MP3
00:35
8.01 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 16 جمادی الثانی 1440 ھجری 21 فروری 2019 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. قرآن مجید کی نعمت، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تشریف آوری اور اہل عرب کے حالات 05. صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی منقبت، حدیث شریف کے مطابق أصحاب ستاروں کی طرح ہیں جس کے پیچھے چلیں گے ھدایت پائیں گے 08. نیک اعمال جاری رکھنا ضروری ہے 10. معاشرے کے دو اطراف، آئے دن نئے فتنے، معاشرے کی تقسیم بہت خطرناک ہے 12. جمعے کی فضیلت، مدینہ مدینہ کہنے والے لوگ اور ان کا دھوکہ، حکومت کی غلط کاریاں 15. حدیث شریف کے مطابق جمعہ کے فضائل، یہ حکومت مدینہ منورہ کے خلاف چل رہی ہے، جمعہ کے فضائل پر کلام جاری 17. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا صحابہ کرام کی تربیت کرنا، جمعے کے خلاف بولنے پر ایک وزیر کی مذمت، انگریز کی ناراضگی کو نہ دیکھو اور ان کی چاپلوسی بند کردو 23. جمعہ کے مبارک دن پر کلام جاری، اسلام اور مدینہ کے نام پہ لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا جمعہ کے فضائل پر کلام جاری، اتوار نصاریٰ کا مذھبی دن ہے، جمعہ کے فضائل پر کلام جاری 28. میت کو جمعہ کا وقت قبر میں ملنا چاہئے 31. اپنے آپ سے عمل شروع کرنا چاہئے بیان جمعۃ المبارک کے فضائل پر اور ایک وزیر کے اسلام دشمن بیان کا رد جو مدینہ کے نام پہ لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں

17735

Related Media

Topics