Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٠٩جماد ی الثانی١٤٤٠ھ بمطابق ١٤فروری ۲۰۱٩ء
Loading...
07 SHAB E JUMA 14 February 2019 (09 Jumadi Us Sani 1440H)
204 Views
Feb 14, 2019
MP3
00:37
8.35 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 09 جمادی الثانی 1440 ھجری 14 فروری 2019 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. انسان کی تخلیق، انسانی خواہشات، انسان اور حیوان میں فرق 07. انبیاء کرام علیہم السلام، قانون اور دستاویز قرآن مجید ہے 09. ویلنٹائن ڈے، انگریز کی چال، جتنی عزت خاتون کو قرآن مجید نے دی اس سے بڑھ کر کوئی نہیں دے سکتا 11. عورت گھر میں رہے، پردے میں رہے، چھوٹی چھوٹی چیزوں پر یہ نہیں کہنا چاہئے کہ کوئی بات نہیں 13. ایمان لانے کے بعد عمل کرنا ہوتا ہے، مسلمانوں کا مقابلہ شدید ہوتا جا رہا ہے، انسان اور جنات عبادت کے لئے ہیں، مرد اور عورت کی تقسیم 16. اندرونی اور بیرونی نظام، مرد اور عورت میں فرق، مرد اور عورت کو ایک کرنا اللہ تعالٰی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے حکم کے خلاف ہے 21. خاتون کے ساتھ فراڈ یہ کیا گیا کہ گھر کے کام سے ہٹا کر باہر اسی کام میں لگا دیا گیا، یہ خاتون کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے لیکن اس کو احسان کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، مغربی ممالک میں پانچ فیصد بھی خواتین حکمران نہیں ہیں 23. خاتون کو گھر سے نکال کر احسان نہیں بلکہ ظلم ہو رہا ہے، یہ تأثر کہ خاتون کو بالکل گھر میں بند کر دو یہ غلط تاثر ہے، وہ حج کے لئے جائے، ایک صحابی کا جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو دعوت پر مدعو کرنے کا واقعہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ دوڑ لگانے کا واقعہ، خاتون کو باعزت اور پاکدامنی میں سفر کرا سکتے ہیں 28. جو آپ کے دین کا خیال نہیں کر رہا آپکو اس کی دنیا کی خیال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، ایسے رشتے داروں کے ہاں نہ جائے جو آپکے خواتین کے پردے کا لحاظ نہیں کرتے، اور وہ لوگ اندر کیمرے اور ویڈیو بناتے ہیں 30. انٹرٹینمنٹ کے بہانے انسان سے جانور بنتا جا رہا ہے، مغرب کی ایک اور غلط بات کہ معاشرے کا آدھا حصہ فارغ نہ بیٹھا ہو، اللہ تعالٰی رازق ہیں، پہلے مردوں کو نوکریاں دلواؤ پھر خواتین کے بارے میں بات کی جائے گی معاشرتی آداب پر ضروری اور بہترین بیان

17734

Related Media

Topics