Menu
بیان جمعۃ المبارک ٠٢جماد ی الثانی١٤٤٠ھ بمطابق ٠٩فروری ۲۰۱٩ء
Loading...
06 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (08 FEBRUARY 2019) (02 Jamadi Us Sani 1440H)
261 Views
Feb 08, 2019
MP3
01:00
15.62 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 02 جمادی الثانی 1440 ھجری 08 فروری 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. فارسی شعر، نماز پر کلام جاری، 5 نمازیں 50 کے برابر ہیں، زندگی آمد برائے بندگی 03. جن اور انس عبادت کے لئے ہیں یعنی توحید کے لئے 04. غیر مسلم پر اسلامی عبادات فرض نہیں ہیں، عقیدہ میں توحید ہو، ہرقل روم کے دربار کا واقعہ 06. طہارت انبیاء کرام علیہم السلام کی پہچان ہے، پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلّم فرماتے ہیں کہ کوئی نیند سے اٹھے تو فوراً کسی برتن میں ہاتھ نہ ڈالے بلکہ پہلے تین مرتبہ دھو لے 07. حضرت الشیخ کے پانی میں جب چپکلی نے منہ ڈالا، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے فرمایا کہ رات کو سوتے وقت برتنوں کو ڈھکا کرو، اگر کچھ بھی نہیں ہے تو مسواک اوپر رکھو 08. کسی بھی اچھے کام کے لئے ہاتھ دھونا چاہئے، ہاتھ کلائیوں تک دھونے ہیں، آئین اکبری کتاب کا حوالہ، اکبر بادشاہ اور فیضی کا واقعہ، فیضی کی بغیر نقطوں کی تفسیر کتاب سواطع الالھام کا حوالہ، فیضی شریعت سے منحرف ہوگیا تھا 11. نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے، شعر، صرف اعمال قبر میں اترتے ہیں، پشتو اشعار، ملائک مبارکباد کہتے ہیں کہ نیا گھر مبارک ہو، نیک آدمی کے قبر کے حالات، کچھ چیزوں کا بس دیکھنا کافی ہوتا ہے، پشتو اشعار 15. نیک لوگ جب قبر قبر سے باہر آئیں گے، فارسی اشعار 17. دنیا سے مسلمان ہو جانا ہے، جائز کام کرنے سے اور ناجائز کام نہ کرنے سے اسلامی موت نصیب ہوتی ہے 18. رشوت، کچھ واقعات 21. روزانہ پانچ نمازیں فرض ہیں، فجر، زوال کا وقت، ظہر کی نماز، صوفیاء کرام، جاہل پیر کا رد، ایک پیر کا واقعہ اور اس کو تنبیہ 24. صحیح اور درست پیر کیسا ہونا چاہئے، کچھ امثال، نماز بہت بڑی دولت ہے، ظہر کی نماز، بحر شرح کنز، حلب کبیر شرح منیہ، رد المختار اور طحاوی علی الدر کتب کے حوالے کہ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے فرمایا کہ جو کوئی ظہر کی چار سنتیں قصداً چھوڑے میری شفاعت اس کو نہیں ملے گی، یہ سنت مؤکد ہے، فتاوٰی عالمگیری کتاب کا حوالہ 27. چندہ کے بارے میں کچھ مزاحیہ امثال، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کا شیخ احمد کبیر رفاعی رحمہ اللہ کے دربار کا واقعہ، بلی، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے حضرت ابوقتادۃ رضی اللہ عنہ کے گھر پر ان کو فرمایا کہ بلی کے لئے برتن تھوڑا ٹیڑھا کرو بلی کو پینے میں تکلیف ہورہی ہے، حضرت الشیخ کے باڑے کے ایک کتے کا واقعہ جو بلیاں پکڑتا تھا، کتا ناپسندیدہ ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا وہ واقعہ جس میں حضرت جبريل علیہ السلام گھر کے باہر کھڑے تھے، چھوٹے بچوں کے اعمال پر والدین جوابدہ ہوں گے 31. ملائک اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو، تصویر ہو یا جنبی ہو، بغیر ضرورت کے کتا پالنے والے کے اعمال سے روزانہ ایک چھٹانک کم ہوتا ہے، کتا جب پاگل ہو جائے تو مالک پر واجب ہے کہ اس کو مارے 33. ایک آدمی کو تنبیہ، بچوں کو پیچھے صفوں میں کھڑا کیا جائے، صفوں کے آداب، پہلے تین صفوں پر خصوصی رحمتیں نازل ہوتی ہیں اور ملائک دعا دیتے ہیں، شعر 35. ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ اور تیمم کی آیات کا نزول 36. ظہر کی نماز پر کلام جاری 38. جمعے کی فجر میں سورۃ الم سجدہ اور سورۃ دھر پڑھنا سنت ہے، سعایہ اور نصب الرایہ کتب کے حوالے، شیخ العرب والعجم صدر امدرسین دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کا واقعہ، کتب کے حوالے، جمعہ کی فجر میں سنت قرأت پر تفصیلی کلام جاری، معجم الصغیر کتاب کا حوالہ 43. ایک شخص کا واقعہ جہاں امام جمعہ کی فجر میں سنت قرأت نہیں پڑھتے تھے، مسجد کمیٹیوں کا رد، دیگر واقعات 47. علماء کرام اور ائمہ کرام کے ساتھ احسان کرنا چاہئے، بدائع الصنائع کتاب کا حوالہ 49. ایک جنازہ 51. رش کے وقت صفوف کے آداب نہیں رہتے، امام سے آگے ہونے والے کی نماز نہیں ہوتی ******* سوال جواب 51. وتر نماز میں سنت قرأت، سنن دار قطنی کتاب کا حوالہ 52. مسجد میں بھیک مانگنا اور اس کی مدد کرنا گناہ ہے، محیط کتاب کا حوالہ 53. ٹی وی کے احکام 54. تبلیغیوں کا اعلان، تبلیغی اہل حق ہیں، ایک امام صاحب کو جواب، تبلیغی ہمارے ہیں اور ہم تبلیغ کے ہیں 55. ایک شخص کو غلط سوال پر سخت تنبیہ 56. إقامت کا صحیح طریقہ 57. بکرے کا صدقہ درست، ٹی وی کے ایک ڈانسر کی مذمت 58. لفظ ض کو پُردال پڑھا جائے، حج عمرہ سے واپسی پر ہار نہ پہنے جائیں، انشورنس کے احکام 1:00. خروج منی سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں 1:01. جماعت کے اوقات اور امام صاحب 1:02. اگر طلاق دینے کے بعد مرد طلاق سے منکر ہوجائے 1:03. نماز میں ایک ہاتھ سے فون کی گھنٹی بن

17723

Related Media

Topics