Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٠٢جماد ی الثانی١٤٤٠ھ بمطابق ٠٨فروری ۲۰۱٩ء
Loading...
06 SHAB E JUMA 07 February 2019 (02 Jumadi Us Sani 1440H)
461 Views
Feb 07, 2019
MP3
00:35
9.87 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 02 ربیع الثانی 1440 ھجری 07 فروری 2019 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. انسانی فطرت، دیگر مخلوقات 03. سورج اور چاند کی گردش، ان سب نظام کا چلانے والا اللہ تعالٰی ہے 07. ہر نومولود اللہ تعالٰی کی بنائی ہوئی فطرت پر پیدا ہوتا ہے لیکن اس کے والدین اس یہودی، نصرانی یا مجوسی بنا دیتے ہیں 08. اسلام آسان دین ہے، عبادات، مؤمن کو اللہ تعالٰی کی طرف، جنت کی طرف اور مغفرت کی طرف جلدی کرنی چاہئے 13. شیطان کے حملے 16. غزوہ تبوک کا واقعہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا بلند مقام 21. ایک اعرابی صحابی کا واقعہ جو غزوہ میں شہید ہوگئے 23. دین آسان ہے، دین میں ہی کامیابی ہے، مال سے راحت نہیں خریدی جا سکتی 26. ایک صحابی کا سوال کہ کون سا صدقہ افضل ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا ان کو جواب 28. مرض الموت سے پہلے پہلے خرچ کرنا چاہئے 30. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ساتھ محبت کا اظہار کیسے ہوگا

17722

Related Media

Topics