Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢٥جماد ی الاولیٰ١٤٤٠ھ بمطابق ٠١فروری ۲۰۱٩ء
Loading...
05 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (01 FEBRUARY 2019) (25 Jamadal Oula 1440H)
516 Views
Feb 01, 2019
MP3
00:59
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 25 جمادی الأول 1440 ھجری 01 فروری 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. ایمان، مؤمن پابندیاں قبول کرتا ہے، انس اور جن مکلف ہیں 03. کامیابیاں اللہ تعالٰی نے انبیاء و مرسلین کی اتباع میں رکھی ہیں، فرعون کے غرق ہونے کا واقعہ 04. عیسائیت کا رد، کھانا کھانا، مہمانی 07. ایک مفسر کا جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم سے خواب میں ایک آیت کی تفسیر پوچھنا، اللہ تعالٰی کی مہمان نوازی 09. دنیا کی خوشیاں عارضی ہیں، دعا میں جنت مانگی جائے 10. ایمان، ملائک سے حضرت آدم علیہ السلام کا سجدہ کرایا، ابلیس نے سجدہ نہیں کیا، شیطان کی عبادت مسترد ہوئی 12. ممنوع اوقات میں نفل پڑھنا گناہ ہے، اشراق کی فضیلت، مدونۃ کتاب کا حوالہ، جن اوقات میں نفل منع ہیں اور پھر بھی کوئی پڑھے تو زندیق دنیا سے جائے گا 14. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی رات کی عبادات، ازواج مطہرات رضی اللہ عنھما، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے پچھتر کے قریب غزوات لڑی ہیں 15. فجر کی سنتوں میں سنت قرأت سورۃ کافرون اور سورۃ اخلاص پڑھنا ہے، کچھ ائمہ کو تنبیہات، فجر کی سنتوں میں، ظہر کی دو سنتوں میں، مغرب کی دو سنتوں میں اور عشاء کی دو سنتوں میں کافرون و اخلاص پڑھنا سنت ہے، لیکن فرائض میں سورۃ کافرون کے بعد سورۃ نصر پڑھی جائے گی 16. حرمین شریفین کے امام 17. إشراق نماز پر کلام جاری، اس ظالم حکومت نے حج پر فی کس دو لاکھ بڑھا دئے، کھیل آسان ہے لیکن ملک چلانا مشکل ہے 19. عزت یہ ہے کہ کسی معزز کو اپنے گھر پر کھانا کھلائے، نہ کہ ہوٹلوں میں، ہوٹل تو لفنگوں، اوباشوں اور بے گھر و بے در لوگوں کی جگہ ہے، کچھ واقعات، بیوی کو بیوی کی طرح رکھنا بھی مرد کا کام ہے 21. ایک تبلیغی سے ٹوٹا زندیق و ملحد جو کہتا ہے کہ میرا پیغام محبت ہے، اس زندیق کی غلط بیانیاں، بیوی کی اصلاح کرنا ضروری ہے حتیٰ کہ پٹائی بھی لگانا پڑے، اگر وہ مان گئی تو پھر کوئی غلط راہ و رسم نہ اختیار کرنا کیونکہ اللہ تعالٰی بہت بڑے ہیں 24. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور ایک صحابی کا وہ واقعہ جب صحابی اپنی بیٹی پر شوہر کے ظلم کی شکایت کرنے آئے، تفسیر کشاف کتاب کا حوالہ، مرد خرچ کریں گے، کسی کا یہ کہنا کہ میاں بیوی بس عشق کریں، عشق تو عارضی چیز ہے 27. حضرت سودہ رضی اللہ عنھا کا واقعہ 28. خاوند بھی حدود و آداب کا خیال رکھے، نکاح کا خطبہ 29. حج کی تربیت اور حج کا طریقہ 30. لوگوں کو خانگی امور اور میاں بیوی کے حقوق بھی بتائی جائیں 31. بیوی کے ذمے ساس اور سسر کی خدمت نہیں ہے، بیوی کے ذمے صرف خاوند کے حقوق ہیں 32. ایک آدمی کا واقعہ جو امی کے ساتھ سوتا تھا، دس سال کے بعد بچے کا ماں کے ساتھ سونا گناہ کبیرہ ہے 35. ایک خاندان میں طلاق کا واقعہ، تین طلاق پر کلام جاری، حلالہ شرعیہ کو جو برا کہتے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو عمر بھر حرام کرتے ہیں، تین طلاق کے بعد حلالہ شرعیہ کے علاوہ رجوع کا کوئی راستہ نہیں ہے، موطا امام مالک رحمہ اللہ کتاب کا ایک واقعہ 38. تین طلاق پر کلام جاری، جو تین طلاق نہیں مانتے وہ قیامت کے دن زانی اٹھیں گے، بخاری شریف کتاب کا حوالہ، اہل حدیث رافض کی قسم ہیں ******* سوال جواب 41. تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لئے لوگوں کو ترغیب، اور اجتماع کے لئے دعا 42. اگر کوئی دعائے قنوط پڑھنا بھول گیا 43. حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کے سوانح مقالات عزیزی کتاب، نماز میں ایک سورۃ کو منتخب کرنا، ایک صحابی کا واقعہ 44. سجدوں کے درمیان دعا، شرح ترمذی اور مضمرات شرح قدوری کتب کے حوالے 45. منہ بولے بیٹا یا رضائی اولاد کی کوئی وراثت نہیں ہے 46. ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ بسم اللہ پڑھنا ثابت ہے، دل ہی دل میں تلاوت کرنا، اکرام حافظ 48. حضرت علی رضی اللہ عنہ کا طریقت میں خلیفہ، کتب کے حوالے 49. تبلیغی اجتماع کے لئے دعا

17714

Related Media

Topics