Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢٥جماد ی الاولیٰ١٤٤٠ھ بمطابق ٣١جنوری ۲۰۱٩ء
Loading...
05 SHAB E JUMA 31 Janaury 2019 (25 Jumadal Uola 1440H)
435 Views
Jan 31, 2019
MP3
00:24
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 25 جمادی الأول 1440 ھجری 31 جنوری 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. حضرت الشیخ کے فرزند مولانا محمد انور شاہ صاحب 04. آسمان و زمین کا انتظام اللہ تعالٰی فرماتے ہیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم پر ہر قسم کی نبوت ختم کر دی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ و سلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں، اشعار 05. صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور قرآن مجید کی تفسیر پر بڑے کتب 07. زندگی، حضرت الشیخ کا سفر کراچی، موت بقاء ابدی ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا وہ واقعہ جس میں ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے بکرے کے دستیاں پکائی تھیں 08. لفظ اللہ اور اسم اعظم، حضرت سلیمان علیہ السلام کا واقعہ سبحان اللہ کہنے کی فضیلت، سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کا ثواب 10. حضرت داؤد علیہ السلام نے جب اللہ تعالٰی سے خواہش ظاہر کی کہ مجھے میزان دکھا، اللہ تعالٰی جب راضی ہو تو ایک کھجور کا ثواب احد پہاڑ کے برابر ہوجائے گا 13. لا الہ الا اللہ کلمے کی برکت، حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ 14. گناہ معاف ہونے کی تین علامتیں ہیں، توبہ کرنے میں دیر نہ کرے، اس گناہ کا کبھی تصور بھی نہ کرے اور یاد آنے پر شرمندگی ہو، احیاء علوم دین کتاب، اور تاج کتاب کا حوالہ 15. جب کوئی گناہ کرے اور اللہ تعالٰی ناراض ہو تو توفیق حسنات ختم ہو جاتی ہے، ایک مجرم عورت جب کتے کے ساتھ احسان کرنے پر جنتی بن گئی، ایک اور عورت جو بلی کے ساتھ ظلم پر جہنمی بن گئی 18. قرض حسنہ کی تعریف، ذرہ ذرہ سی چیزیں روکنا 20. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہجرت کا واقعہ جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ایک بکریوں کے ریوڑ والے سے دودھ مانگا، اُس دور کے لوگوں کے کچھ واقعات 23. جامعہ مسجد احسن کے تعمیر کے وقت ایک شخص کا واقعہ، اللہ تعالٰی کے نام پر خرچ کرنا چاہئے، کچھ واقعات 25. نماز کی نیت صحیح طرح باندھنا چاہئے، اس کا صحیح طریقہ، شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان صاحب کا واقعہ 27. ہاتھ باندھنے کا طریقہ 28. تفریج اور ضم، نشرالاصابع، مرد اور عورت کی نماز میں فرق 29. دعا مانگنے کا طریقہ، ہندیہ کتاب کا حوالہ 30. پیر کی مذمت، دعا پر کلام جاری، دعا حمد سے شروع ہو بعد میں درود ہو 32. کسی بھی نیک عمل کی ابتداء درود شریف سے نہیں ہے، مبتدعین کا رد، دعا پر تفصیلی کلام جاری 35. ایک درس کا واقعہ جو ہر درس کی ابتداء درود شریف سے کرتے تھے، اول حمد ہو پھر درود ہو 37. نیت باندھنے کا طریقہ اور دعا کا طریقہ، شیخ ذی النون مصری رحمہ اللہ کا واقعہ

17713

Related Media

Topics