Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٨جماد ی الاولیٰ١٤٤٠ھ بمطابق ٢٥جنوری ۲۰١٩ء
Loading...
04 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (25 JANUARY 2019) (18 Jamadal Oula 1440H)
619 Views
Jan 25, 2019
MP3
01:00
13.92 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 18 جمادی الأول 1440 ھجری 25 جنوری 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. اسلام کی بڑی تعلیمات میں امانت داری اور دیانتداری ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے فرمایا کہ جس میں امانت نہیں اس میں ایمان نہیں اور جس کا عہد نہیں اس کا دین نہیں ہے 03. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ایامِ مرض، بارہ ربیع الاول وفات کا دن ہے، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی زندگی کے آخری دن، حجۃ الوداع 05. آخرت کے لوگ اولیاء کرام اور علماء کرام جتنے پرانے ہوتے ہیں اتنے ہی قیمتی ہو جاتے ہیں 06. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب، ہر صحابی میں پیغمبر کی کوئی نہ کوئی صفت موجود ہوتی ہے، یہ آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کا معجزہ ہے، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب پر کلام جاری، حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا قول، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب پر کلام جاری، خصائص اور معرفہ کتب کے حوالے 10. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو جب ایک یہودیہ نے غزوہ خیبر کے موقع پر زہر دیا، زہر سے موت بھی شہادت ہے، حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو ایک ایرانی عورت شیربانو نے زہر دیا تھا، قیامت کے دن راز کھل جائیں گے 12. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو جب غار ثور میں سانپ نے ڈسا، عجائب المخلوقات کتاب کا حوالہ، تفصیلی واقعہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی بعثت کے بعد آتش کدے بجھ گئے، حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، سانپ کا واقعہ جاری، تفسیر کبیر کتاب کا حوالہ، غار ثور کے احوال، کبوتر مسجد میں پال سکتے ہیں یا نہیں، فتاوٰی شام کتاب کا حوالہ 16. القاعدہ فی علوم الحدیث کتاب کا حوالہ 17. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور ایک ہرنی کا واقعہ، شعر، امام ذھبی رحمہ اللہ کا بلند مقام کیونکہ انہوں نے آب زم زم پیتے ہوئے دعا کی تھی، امام حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی آب زم زم پر دعا کی تھی، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ نے بھی آب زم زم پر دعا کی تھی، فتح العنبر کتاب کا حوالہ 21. کشمیر میں جب ایک شہزادی کو جنات تنگ کرنے لگے، حضرت شاہ صاحب کا اُن جنات کے نام خط 22. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا غار ثور کا واقعہ جاری، رحمان بابا کا پشتو شعر 25. حضرت حسن رضی اللہ عنہ سر سے ناف تک نانا جان پر گئے تھے اور حضرت حسین ناف سے نیچے تک نانا جان پر گئے تھے، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ کے مناقب پر کلام جاری، حضرت الشیخ کی خواہش کہ إمامت پر کتاب لکھیں گے، امامت کا منصب، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، بیٹھ کر إمامت ہوسکتی ہے 27. نبوت کے بعد سب سے بڑا منصب إمامت کا ہے، حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا بلند مقام، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب پر کلام جاری، حضرت اُبئ ابن کعب رضی اللہ عنہ، امامت علماء کرام کرائیں گے، القول المستشار کتاب کا حوالہ 30. ایک عالم کے جنازے کا واقعہ، ڈاکٹر جب مولوی بنے 31. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب پر کلام جاری، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے جنازے کا واقعہ 33. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ فجر کی نماز طویل پڑھاتے تھے، حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کا ایک لشکر کا امیر بنایا جانا، مانعین زکوٰۃ کا مقابلہ، مسیلمہ کذاب کا مقابلہ، ان تینوں مسائل کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بہت اچھی طرح حل کرلیا 35. اللہ تعالٰی حکم دیتا ہے کہ امانتیں اہل کے حوالے کرو، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خلافت کے لئے منتخب فرمایا، ایک شخص کا اعتراض اور ان کو جواب، تفسیر ابن کثیر کتاب کا حوالہ 38. تین آدمی کائنات میں عقل کے بادشاہ تھے، تفسیر قرطبی کتاب کا حوالہ، ایک حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹی بی بی صفورہ، دوسرا عزیز مصر اور تیسرے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، پشتو شعر 40. حکومت کی ناتجربہ کاری، پشتو شعر، کوفہ کی جامع مسجد میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک خطبہ، شیعوں کی کتاب نھج البلاغہ کا حوالہ 41. إمام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کی زندگی کے آخری دن جب آئے تو آپ نے امام ابو یوسف رحمہ اللہ کو إمامت کے لئے منتخب فرمایا، الوعی والوعات کتاب کا حوالہ، امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے مناقب، شعر 42. إمام مالک رحمہ اللہ کا واقعہ، امام شافعی رحمہ اللہ کا واقعہ 44. پاکستان نقصان اس لئے اٹھا رہا ہے کہ امانتداری کا تحفظ نہیں ہے، ملک سے محبت کرنا ایمان کا تقاضہ ہے یہ حدیث نہیں لیکن اقوال زریں ہے، حکومت تجاوزات ہٹا رہی ہے لیکن کیا آپ حقوق کا تحفظ بھی کر ہے ہیں، فتاوٰی شام کتاب کا حوالہ، اشعار ***** سوال جواب 47.

17711

Related Media

Topics