Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ١٨جماد ی الاولیٰ١٤٤٠ھ بمطابق ٢٤جنوری ۲۰١٩ء
Loading...
04 SHAB E JUMA 24 Janaury 2019 (18 Jumadal Uola 1440H)
374 Views
Jan 24, 2019
MP3
00:24
9.69 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 18 جمادی الأول 1440 ھجری 24 جنوری 2019 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. دین اسلام عظیم نعمت ہے، یہود و نصاریٰ کے ادیان 04. اللہ تعالٰی کے نیک بندے، إنفاق فی سبیل اللہ، اسلامی معیشت 07. سود کی ممانعت 08. اللہ تعالٰی کے راستے میں ایک دینار خرچ کرنے کا ثواب، انسانوں کی غلامی، مساکین پر خرچ کرنا، اہل و عیال پر خرچ کرنا 12. ایک صحابی نے جب گھر بنایا، گھر میں روشندان بنایا، اور جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم وہاں تشریف لائے 13. انسان پر اہل و عیال کا حق، مہر میں اعتدال ہونا چاہئے، تفصیلی کلام 20. حکیم الاُمت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا واقعہ، مال کی ملکیت واضح کرنا ضروری ہے 22. گھر والوں کے لئے نان نفقہ کا انتظام، پالے ہوئے جانوروں کو بھی دانہ پانی دیا جائے 25. اہل و عیال کو دین سکھایا جائے، دینی اداروں کا تعاون ضروری ہے 29. خرچ کرنے کے فوائد

17710

Related Media

Topics