Menu
بیان جمعۃ المبارک ١١جماد ی الاولیٰ١٤٤٠ھ بمطابق ١٨جنوری ۲۰۱٩ء
Loading...
03 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (18 JANUARY 2019) (11 Jamadal Oula 1440H)
694 Views
Jan 18, 2019
MP3
00:59
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 11 جمادی الأول 1440 ھجری 18 جنوری 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. انسان کی تخلیق، ملائک کی تخلیق، جنات کی تخلیق، بنی آدم کی تخلیق 04. انبیاء کرام علیہم السلام پر صفات حسنہ کا غلبہ ہے، خلائق میں وہ بہترین ہیں 05. نافرمان لوگ بدترین کائنات ہیں، جائز و ناجائز امور، فارسی شعر 07. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم سیدالانبیاء و المرسلین ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی پاکیزہ زندگی اور بلند ترین اخلاق، صبح اگر گھر میں کچھ طعام موجود نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ و سلّم روزہ رکھ لیتے تھے 09. چاشت سے پہلے پہلے روزے کی نیت درست ہے، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کو پیاس بھی لگتی تھی، بہت ٹھنڈے پانی کے نقصانات، ہر چیز میں عدل چاہئے، ایک قبیلے میں جب آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے نکاح کا پیغام بھیجا اور عورت کے بڑوں نے اپنی لڑکی کی تعریف کی تو آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے انکار کر دیا، تفصیلی کلام 12. انسانی زندگی کے نشیب و فراز، اشعار، حالت سفر میں نماز کے احکام، فجر کی دو سنتوں کی اہمیت، طحاوی علی المراقی کتاب کا حوالہ، نورالایضاح کتاب کا حوالہ، ظہر کی چار سنتوں کی اہمیت، ھدایۃ کتاب کا حوالہ ، دیگر کتب کے حوالے، ظہر کی چار سنتیں نہ پڑھنے والا شفاعت سے محروم ہوگا 16. طالب علم بھی محتاج اصلاح ہیں، نمازوں کے قبلیے، سنن نمازیں، جماعت کا مقابلہ کرنے والے کو منافق کہا گیا ہے، ھدایۃ کتاب کا حوالہ 18. اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کے اقوال زریں، آخرت کا سکہ، ایک آدمی کو تنبیہ 21. جیسے جیسے آدمی آخرت کی طرف قریب ہوتا ہے تو اعمال بڑھتے ہیں، ہمیشہ رہنے والی بس ایک اللہ کی ذات ہے، عربی شعر، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی عمر، پشتو شعر، چار چیزوں سے آدمی سیر نہیں ہوتا 23. قیس(مجنون) اور لیلیٰ کا واقعہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جب دونوں کو قریب کرنا چاہا، دیوان رحمان میں ایک قابل اعتراض بات، مجنون تابعی ہے، مجنون پر کلام جاری 26. سفر میں نماز کے احکام، سفر راحت کا ہو تو سنتیں پڑھنا بہتر ہے اور اگر سفر زحمت کا ہو تو سنتیں نہ پڑھنا بہتر ہے، ریل گاڑی میں نماز کے احکام، قبلہ معلوم کرنا فرض ہے 29. بیمار ہونے پر اجر بڑھا دیا جاتا ہے، بیماری میں لیٹ کر نماز پڑھنے کا مسئلہ، فتح القدیر شرح ھدایۃ کتاب کا حوالہ، کرسی پر نماز کے احکام، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ 33. پاکستانی حکومت کے مظالم اور لوگوں کے مکانات گرانا، یہ ان کو دئے کس نے تھا ان کا پتہ کیا جائے 34. حضرت شیخ سعدی رحمہ اللہ کی کتاب گلستان میں ایک بادشاہ کا واقعہ جب وہ بیمار ہوا، ایک بچے کو قربان کرنے کا کسی نے کہا، تفصیلی واقعہ، بچے زیادہ ہونے چاہئیں چیف جسٹس کی غلط بات 37. ایک طالب علم کا واقعہ، بچے زیادہ اچھے، کلام جاری، پشتو شعر 39. تعداد اور استعداد دونوں بڑھانا چاہئے، اللہ تعالٰی روزی رسان ہے، ججوں کے فضول حرکات، کوئی خواجہ سرا کی پیچھے لگ پڑا 41. اللہ تعالٰی جس کو چاہے بیٹیاں دیتا ہے اور جس کو چاہے بیٹے، کسی کو دونوں، کسی کو کچھ بھی نہیں دیتا 42. جانے والے جج نے آخرت کے لئے کیا کیا، لوگوں کے گھر گرانا 43. گلستان کتاب کا واقعہ جاری، بچہ جب قربانی کے لئے پیش کیا گیا، زرداری کا ٹوپی پہننا اچھی بات ہے، سر ڈھکنا اور باوضوء رہنا بہت بڑی خصلتیں ہیں 45. گلستان کتاب کا واقعہ جاری، بچے کی عجیب باتیں 46. بڑی عدالتیں بھی جب رعایا کا سر قلم کرے 47. جمعے کا قاتل شریر 48. گلستان کتاب کا واقعہ جاری، اللہ تعالٰی حکم دیتا ہے کہ امانتیں اہل کے حوالے کرو ***** سوال جواب 50. طلباء و علماء کا سیاست میں حصہ لینا کیسا ہے، جہاد 51. بیعت، فرض کی تبلیغ فرض ہے، واجب کی تبلیغ واجب ہے، سنت کی تبلیغ سنت ہے، حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کی سوانح کتاب محدث دہلوی کا حوالہ 52. قبر کو چاردیواری کے اندر بند کرنا درست ہے، میرال نام پر ایک آدمی کو تنبیہ 53. نماز کا ایک مسئلہ، جنازہ سنت موکدات کے بعد پڑھا جائے 54. امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ امام باقر رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں، وہ اہل سنت کے ائمہ تھے شیعہ نہیں تھے 56. سود پر ایک شخص کو تنبیہ

17702

Related Media

Topics