Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ١١جماد ی الاولیٰ١٤٤٠ھ بمطابق ١٧جنوری ۲۰۱٩ء
Loading...
03 SHAB E JUMA 17 Janaury 2019 (11 Jumadal Uola 1440H)
470 Views
Jan 17, 2019
MP3
00:28
8.32 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 11 جمادی الأول 1440 ھجری 17 جنوری 2019 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. قرآن مجید کی ھدایت و احکام، نماز، زکوٰۃ، حج و عمرہ، رمضان المبارک 06. عقیدہ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، کتاب مسلم شریف میں ذکر و فکر کا ایک باب 09. حضرت حنظلہ ابن ربیع رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تفصیلی واقعہ، دونوں جب جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خدمت میں حاضر ہوئے 18 انسان ملائک سے بڑھ کر ہے، دل اور جسم دونوں اللہ تعالٰی کی عبادت میں مشغول رہیں 19. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی عبادات، دنیاوی اعمال بھی کرنے ہیں 22. ایمان اللہ تعالٰی کی خوف اور امید کے درمیان ہے، کام کی بات مؤمن کی وراثت ہے 24. اعمال، شیطان کا حملہ 25. اللہ تعالٰی کا فرمان کہ میں بندے کے گھمان کے مطابق ہوں، تقوٰی 27. حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ، حضرت شیخ سعدی رحمہ اللہ کے اشعار

17701

Related Media

Topics