Menu
بیان جمعۃ المبارک٠٤جمادی الاولیٰ١٤٤٠ھ بمطابق ١١جنوری ۲۰۱٩ء
Loading...
02 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (11 JANUARY 2019) (04 Jamadal Oula 1440H)
232 Views
Jan 11, 2019
MP3
01:00
13.80 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 04 جمادی الأول 1440 ھجری 11 جنوری 2019 ۔ بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع 02۔ اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے کہ تمام نمازوں کا خیال رکھو، پانچ نمازیں، فجر کی دو سنتوں کی اہمیت، ایک صحابی کا واقعہ، طحاوی علی المراقی کتاب کا حوالہ، فجر کی دو سنتیں واجب کے درجے میں ہیں، فتح القدیر شرح ھدایۃ کتاب کا حوالہ 05۔ واجب اگر چھوٹ گئے تو قضاء لوٹائے گا لیکن سنت موکد کی قضاء نہیں ہے 06۔ فرض نماز کی جماعت جب کھڑی ہو جائے تو سنتیں پڑھنا جرم ہے، ظہر کی نماز میں قرأت طویل ہے، ائمہ کو تنبیہات، علماء نمازوں کی إمامت کریں گے، شعر 09۔ ایک چوکیدار کا واقعہ 10۔ صلاح الدین یوسف ابن ایوب کا شعر، الروضتین بأخبار الدولتين کتاب کا حوالہ 11۔ اشعار، چوکیدار کی صفات، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم فرماتے ہیں کہ جو امانت دار نہیں وہ ایماندار نہیں 13۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے جب عصر کی نماز پڑھائی اور عجلت کے ساتھ اُٹھے 14۔ ایک شخص کا واقعہ جس کے اکاؤنٹ میں کہیں سے پیسے آگئے تھے، غیرتی وہ ہے جو جنتی بنے 15۔ حضرت مدعم کا واقعہ جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و سلّم کا گھوڑا صاف کرتے ہوئے تیر لگا 16۔ زرہ زرہ کا حساب ہوگا، فارسی شعر، اکثر پارٹیوں کے سربراہ بڑے ظالم نکلے 17۔ فرض نماز کی جماعت جب کھڑی ہو جائے تو سنتیں پڑھنا جرم ہے، مہمان، کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیشہ رہیں گی، قمیص مسلمان ہونا چاہئے، گھڑی اور انگوٹھی بائیں ہاتھ پر پہنی جائے 20۔ نماز، فجر کی سنتیں اگر دوسری رکعت کی رکوع تک جماعت ملنا ممکن ہو تو فاصلے پر عجلت کے ساتھ پڑھے، کتب کے حوالے، سنت فجر کی قضاء اعادے پر کلام جاری 22۔ جماعت کا مقابلہ کرنا یا أعراض کرنا گناہ ہے، داڑھی کی اہمیت، داڑھی مونڈھنا اور داڑھی کاٹنا دونوں گنہگار ہیں، کتب کے حوالے، داڑھی ایک مشت سے کم کرنے کی کسی عالم نے اجازت نہیں دی اور داڑھی مونڈھا جیسے مغربی ہیجڑا، ایک مثال، منصور صاحب کا واقعہ 25۔ ایک شخص کو جمائی کے احکام بجا نہ لانے پر تنبیہ، جمائی کے وقت آوازیں نہ نکالے، جمائی کے وقت منہ پر ہاتھ رکھا جائے 28۔ تردد، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ نے بعض مسائل میں تردد فرمایا، عربی اشعار، حلیۃ الاولیاء کتاب کا حوالہ، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا واقعات، چیف جسٹس کا بھی مواخذہ ہونا چاہئے، ان کو تنبیہات، عیسائی عورت کو چھوڑنے کے لئے کیا کیا باتیں کہیں، وہ فیصلہ ظالمانہ ہے، مزید تنبیہات 32۔ ایک سینے میں ایک خوف ہوگا اور وہ اللہ تعالٰی کا خوف 33۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا بادشاہوں اور سرداروں کے نام خطوط، امام محمد ابن جعفر الدیبلی رحمہ اللہ کی کتاب مکاتیب النبوی صلی اللہ علیہ و سلّم، قصرٰی فارس اور قیصر روم کے نام خطوط، حضرت خذیفۃ ابن الیمان رضی اللہ عنہ کا بادشاہ کے دربار کا واقعہ 35۔ ناحق سزائیں کسی کو مقصد سے نہیں ہٹا سکتی، شعر 36۔ تمام نمازوں کی حفاظت کرو، پاکستان کے ناقص وزراء اور صفراء، پشتو شعر، فارسی شعر، ان لوگوں نے پورے نظام کو نقصان پہنچایا، حکومت کی کمزوریاں، اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہئے، ایک وکیل کا واقعہ 40۔ نمازوں کا خیال رکھو، نماز کی شرائط، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا ایک واقعہ 41۔ صلوٰۃ الوسطٰی، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا قول کہ یہ عصر کی نماز ہے، فجر اور عصر قدیمی نمازیں ہیں 42۔ فجر کی دو سنت بہت مہتم باالشان ہیں، الاخیار کتاب کا حوالہ، موکدات اور غیر موکدات 44۔ ملائک کی ڈیوٹیاں، فجر کی اہمیت، انبیاء کرام علیہم السلام کو نبوت فجر میں ملیں، مؤذننین کا الصلٰاۃ خیر من النوم میں بے توجہی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ان کو تاکیدات، آذان اور مؤذنین کی اہمیت، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ خود آذان فرماتے تھے، آذان کے آداب و احکام 46۔ آذان کے بعد دعا میں ہاتھ نہیں اٹھانے، خطبے کی آذان ثانی کا جواب مکروہ ہے، فتاوٰی شام کتاب کا حوالہ، مبتدعین کی آذان کا جواب نہیں ہے 48۔ ترمذی شریف میں ہے کہ جس کی عصر کی نماز ضائع ہو گئی گویا اس کا تمام مال و اولاد تباہ ہو گئے ***** سوال جواب 49۔ نظر لگنا اور سحر 50۔ بسمہ نام رکھنا نامناسب ہے، کھڑے ہو کر پیشاب کرنا 51۔ پیسوں کی عوض رکھوائی گئ زمین پر کاشت کرنا، ھدایۃ رابع کتاب کا حوالہ، جائے نماز کو موڑ کر رکھنے کی کوئی حقیقت نہیں، نماز وتیرہ 53۔ مؤمنین سب اللہ تعالٰی کے دوست ہیں، زیادہ وزن والے مچھلی بھی حلال ہے، وتر کی نماز کی قضاء اعادہ کی جائے 54۔ آب زم زم کھڑے ہو کر پینا سنت ہے، نفس، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم پر کتنا سحر ہوا، پیغمبر صلی اللہ

17692

Related Media

Topics