Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٠٤جماد ی الاولیٰ١٤٤٠ھ بمطابق ١٠جنوری ۲۰۱٩ء
Loading...
02 SHAB E JUMA 10 Janaury 2019 (04 Jumadal Uola 1440H)
349 Views
Jan 10, 2019
MP3
00:40
8.80 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 04 جمادی الأول 1440 ھجری 10 جنوری 2019 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. سورۃ حجرات کے دو احکام، آپس میں رہنے سہنے کے احکام 06. دور و دراز کے لوگ جب جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے، بنوں تمیم قبیلہ، اُن کے لئے امیر مقرر کرنے کا واقعہ 10. آیات کا نزول کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلّم کی موجودگی میں کسی کی آواز بلند نہ ہو 13. علماء انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث ہیں، مجلس میں غیر ضروری یا بغیر اجازت کے حد سے نہیں بڑھنا چاہئے 16. صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ایک واقعہ، ایک مثال 21. شرعی اور غیر شرعی کاموں میں فرق، سفر کی نماز کے احکام، خلاف کرنے والا گنہگار ہے 24. وہ اشیاء جو پہلے نہیں تھے جیسے گاڑی، پنکھا یا فون وغیرہ اور اب موجود ہیں، یہ دین کا حصہ نہیں ہے لیکن مستعملات ہیں اور منع نہیں ہیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے بھی دنیا کی چیزیں استعمال فرمائی ہیں 25. رسم تیجا کی ممانعت، کیونکہ یہ رسوم جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ادوار میں نہیں تھے، مبتدعین کا رد جاری 32. سنتوں پر عمل کرنا ضروری ہے

17691

Related Media

Topics