Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢٧ ربیع الثانی ١٤٤۰ھ بمطابق ٠٤ جنوری ٢٠١٩ء
Loading...
01 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (04 JANUARY 2019) (27 Rabi us Sani 1440H)
438 Views
Jan 04, 2019
MP3
00:50
11.53 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 27 جمادی الثانی 1440 04 جنوری 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. اللہ تعالٰی نے مؤمن کی زندگی، جان و مال کو جنت کے بدلے میں خریدا ہے، اور یہ مبارک سودا ہے، مؤمن کو اپنے عقیدے میں کوئی شک نہیں ہوتا 06. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور اُن کے بیٹے کا غزوہ بدر کا واقعہ، مؤمن کا ایمان مضبوط ہوتا ہے 07. دنیا کی عیش و عشرت پر کبھی بھی بھروسہ نہ کریں، فارسی اشعار، نمرود کی موت ایک لنگڑے مچھر کی وجہ سے ہوئی، ابوجہل کی موت، حضرت معذ اور حضرت معاذ رضی اللہ عنہم کا واقعہ 10. خان صاحب کو تنبیہ یوٹرن تو بے ایمانی ہے 11. دو چھوٹے بھائیوں کا غزوہ بدر کا واقعہ، چھوٹے بچوں کو آگے کی صفوں میں نہ آنے دیں، کچھ بوڑھوں کو تنبیہ 12. حضرت الشیخ کا اپنا سعودی عرب کا واقعہ، پوری زندگی سیکھنے کا نام ہے، اپنے کام سے کام رکھا جائے 13. امیر تیمور نے چیونٹی سے سیکھا 15. سابقہ حکمرانوں نے امت مسلمہ کا دل بہت دُکھایا، کمانڈر چیف کا زبردست انٹرویو، شعر، مسلمانوں کو صرف اسباب کی شکست ہوئی ہے، لیکن عزائم کی شکست نہیں ہوئی، عزائم اب بھی بلند ہیں، ویتنام کی مثال 18. مسلمانوں کو جنگی اوزار کی کمی پوری کرنی چاہئے 19. مؤمن کی زندگی اللہ تعالٰی نے لیا ہے اس سودے کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، مجاہد 20. نمازِ فجر میں اگر تاخیر ہو تو جیسے ہی آنکھ کھلے فوراً نماز پڑھو سورج نکلنے کا انتظار نہ کیا جائے، کتب کے حوالے 22. ایک تبلیغی زندیق اور بھگوڑا، ملحد اور زندیق صحیح بات کو بگاڑے گا، کھانا پینا بیٹھ کر دائیں ہاتھ سے ہوگا، کون سا پانی کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں، سانس کے مرض سے شِفا پانے کے لئے دعا، علامہ ابن عابدين رحمہ اللہ کا واقعہ، زم زم کا پانی کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں، سبیل کا پانی کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں، زم زم کا پانی پیتے وقت دعا قبول ہوتی ہے، علامہ شمس الدین ذھبی رحمہ اللہ کا واقعہ 26. علم حدیث میں سب سے باریک علم اسماء الرجال ہے، حضرت اقدس امام العصر مولانا محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ بھی اس میدان میں امام تھے، حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، فضائل جمعہ پر حضرت قاری صاحب کی تقریر، حضرت قاری صاحب کا جامعہ الازہر جانا اور پھر واپس حضرت شاہ صاحب سے ملاقات، ابوالحسن نام کے چار سو آدمیوں پر کذاب کا داغ ہے اور چار سو نام اُسی وقت بتا دئے، حضرت شاہ صاحب رحمہ اللہ کا حافظہ 29. حافظ الحديث مولانا عبداللہ درخواستی صاحب کا واقعہ، شیخ شمس الدین ذھبی رحمہ اللہ کا حافظہ، شیخ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا واقعہ، زم زم کے پانی میں قبولیت و استیجاب کا مادہ ہے، زم زم کا پانی کھڑے ہو کر پیا جاتا ہے 32. وضوء سے بچا یوا پانی بطور شفاء کے کھڑے ہو کر پیا جاتا ہے، اس وقت کی دعا، فتاویٰ شام کتاب کا حوالہ 34. ایک زندیق اور ملحد لوگوں کو غلط تعلیم دے رہا ہے اور کہتا ہے کھڑے ہو کر پانی پینا سنت ہے، بخاری شریف میں جو پانی کھڑے ہو کر پیا گیا وہ وضوء سے بچا ہوا پانی تھا، زم زم کا پانی کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں، اس نے صحیح بات کو بگاڑا، یہ اہل حق کا زندیق ہے اور اہل باطل کا زندیق ذاکر نائیک ہے، یہ دونوں کفار کے ایجنٹ ہیں 35. ایک اور غلط بات جو یہ کہتے ہیں کہ جو لوگ بیویوں سے دبتے ہیں وہ شریف ہیں اور جو بیویوں کو دباتے ہیں وہ کمینے ہیں، طحاوی کتاب کا حوالہ اور صحیح واقعہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا حضرت ام سملہ رضی اللہ عنہا کے گھر کا واقعہ، زندیق و ملحد نے واقعہ کو غلط کرکے پیش کیا، زندیق کی مزید وضاحت ***** سوال جواب 40. طلباء ہر دور میں موجود رہیں گے، ایک آدمی کو غلط سوال پر سخت تنبیہ 41. قرآن مجید کے سات منازل، النشر فی قرآت العشر کتاب کا حوالہ، ایصال ثواب کا احسن طریقہ 42. نمازِ جنازہ میں دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد ہاتھ کھولے جائیں 43. جائز اور معلوم کمیشن جائز ہے 44. جس بستر پر بچہ پیشاب کرے اور سوکھ جائے، وتر کے بعد نفل نہیں، بیعت ہونا ضروری نہیں، بیعت رضوان کا واقعہ 46. سر کا مسح کرنا، بدعتی کا پڑھایا ہوا نکاح، ایصال ثواب اور قبور کی زیارت ثابت ہے، ملفوظات کمال اشرف کتاب کا حوالہ 48. بچہ اگر ماں کے نیچے دب کر مرا تو ماں کفارہ کے دو مہینے روزے رکھے گی، یہ شِب خطاء ہے، حافظ کا اکرام نہایت ہی اہم علمی بیان بہت ضروری بیان

17689

Related Media

Topics