Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢٧ ربیع الثانی ١٤٤۰ھ بمطابق ٠٣ جنوری ٢٠١٩ء
Loading...
01 SHAB E JUMA 03 Janaury 2019 (27 Rabi us Saani 1440H)
101 Views
Jan 03, 2019
MP3
00:44
10.00 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 27 ربیع الثانی 1440 ھجری 03 جنوری 2019 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. نماز، سات سال کے بچے کو نماز پڑھنے کا کہا جائے، پھر بھی نہ پڑھے تو تادیب کی جائے، دس سال کے بچے کا بستر علیحدہ کرنا ضروری ہے 04. قرآن مجید میں پانچ سو کے قریب آیات نماز کے بارے میں ہیں، نماز پر کلام جاری، حضرت جبرائيل علیہ السلام نے جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی إمامت کی اور نماز سکھائی، نماز عملی عبادت ہے 07. ایمان اور نماز ہم معنیٰ ہیں، انبیاء کرام علیہم السلام امام تھے، نماز پر کلام جاری 09. نماز کے شرائط، نماز پر کلام جاری 10. نماز کے لیے قبلہ رخ ہونا فرض ہے 11. نکاح کے لئے مہر شرط ہے 12. سابقہ حکومت کی چوری اور اختیارات کا غلط استعمال 13. ایک نیک آدمی کا واقعہ جن کی زمین پر بادل برسنے آتے، خرچ کرنے کے فوائد و برکات 15. یمن کے ایک نیک آدمی کا واقعہ، اُن کے نالائق بیٹے 16. إمام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا کی فقہ سب سے آسان ہے، اناج کی زکوٰۃ کی قیمت کی رقم مسکین کو دینا بہتر ہے 19. خیرات و صدقات، حضرت عیسٰی علیہ السلام کا ایک جنازے کا واقعہ، وہ علاقہ جہاں اللہ تعالٰی کا عذاب آنے والا تھا، تفصیلی واقعہ 22. حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب نانوتوی رحمہ اللہ کا واقعہ، سیرت مولانا محمد قاسم نانوتوی کتاب کا حوالہ 25. بلائیں خیر خیرات سے ٹلتے ہیں، موجودہ دور کے چور مالداران، انہوں نے ملک کو لوٹ لیا 27. حب الوطن من الایمان حدیث نہیں ہے لیکن عقلمند کا قول ہے، بنوں قریظہ کی غداری کا واقعہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کبھی بھی غدار اور عہد شکنی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا، مؤمن وطن سے محبت کرتا ہے 29. دعاؤں کا اثر یقینی ہے، عربی شعر، وطن کے لئے دعائیں کی جائیں، جنہوں نے ملک کو لوٹا ان کی نسلیں تباہ و برباد ہوں گی، نواز شریر نے جمعے کا قتل کیا، مبتدعین قادریوں کا رد، جمعے کا مبارک دن اور اتوار کا منحوس دن 32. حضرت إبراهيم علیہ السلام نے جب اہل خانہ کو مکہ میں چھوڑا، تفصیلی واقعہ، بیت اللہ شریف اور بیت المقدس 37. واقعہ معراج 42. دعا کے اثرات بہت ضروری بیان

17688

Related Media

Topics