Menu
بیان جمعۃ المبارک۲۰ربیع الثانی ١٤٤٠ھ بمطابق ٢۸دسمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
52 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (28 December 2018) (20 Rabi us Sani 1440H)
1083 Views
Dec 28, 2018
MP3
00:55
12.71 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 20 ربیع الثانی 1440 ھجری 28 دسمبر 2018 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. اللہ تعالٰی کی صفات، خدا لفظ کا استعمال جائز ہے، تفصیلی کلام، شہنشاہ نام اللہ تعالٰی کا ہے 05. انبیاء کرام علیہم السلام، حضرت آدم علیہ السلام، انبیاء کرام علیہم السلام کی تعداد، تفسیر قرطبی کتاب کا حوالہ 07. نبی، رسول اور مرسل میں فرق، تکوینیات، ھابیل و قابیل 09. حضرت نوح علیہ السلام کا نام عبدالغفار ہے 10. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم تمام کمالات کے ساتھ تشریف لائے، حضرت سلیمان علیہ السلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزات، حضرت عیسٰی علیہ السلام 14. موت، ایک میٹنگ کا واقعہ جس میں ڈاکٹر موت کا علاج کرنے کا سوچ رہے تھے، موت پر واویلا کرنے کی ضرورت نہیں ہے 15. حضرت عیسٰی علیہ السلام کے معجزات، پشتو شعر، حضرت عیسٰی علیہ السلام پر کلام جاری، آسمان و زمین اللہ تعالٰی کے ہیں، مرزائی دجال کا اشکال اور اس کا جواب، حضرت عیسٰی علیہ السلام کے بارے میں تین عقائد ضروری ہیں 22. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تشریف آوری، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی اولاد 24. حضرت عیسٰی علیہ السلام نزول کے بعد شریعت محمدی پر عمل پیرا ہوں گے، کلام جاری، القول الوردی فی ظہور مہدی کتاب کا حوالہ، ختم نبوت پر کلام جاری، حضرت شاہ صاحب کی کتاب عقیدۃ الاسلام فی حیاۃ عیسٰی علیہ السلام 30. علماء کرام کو نصائح، ولی بننا آسان ہے لیکن عالم بننا مشکل ہے 32. واقعہ معراج کے واقعات، ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی، زبان پر قابو رکھنا چاہئے، کلام جاری 35. سیاستدان اپنی بات سے منحرف ہونے کو عزت سمجھتے ہیں 36. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی نماز کا ایک واقعہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے غصے کا ایک واقعہ، حضرت سلیمان علیہ السلام اور ہد ہد کا واقعہ، ایک طالب علم کا واقعہ، مبتدعین کا رد، حضرت سلیمان علیہ السلام کا ملکہ بلقیس کے نام خط 41. کھلاڑی کو اور کچھ تو نہیں آتا لیکن چور صحیح پکڑتا ہے، ایک گونگا جو شیر پکڑتا تھا، ان چور سیاستدانوں کو شرم کرنا چاہئے، نواز شریر کی مذمت، مولانا صاحب سے شکوہ، شعر، جمعے کا مبارک دن، جو مولوی صاحبان ختم بخاری یا دیگر مذھبی پروگرام اتوار کے دن کرتے ہیں وہ بھی پادریوں کی صف میں کھڑے ہوں گے، ایک شخص کا واقعہ 46. حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، پیر کا دن، جاہل پیروں کا رد، ایک مولوی صاحب جو کہتے تھے کہ ہفتے کے سات دن برابر ہیں، جمعہ سیدالایام ہے ***** سوال جواب 48. زہنی کمزوری دور کرنے کے لیے وظیفہ 49. إقامت کے بعد إمام کیا کیا اعلان کر سکتا ہے، قسم کا کفارہ 50. اگر کوئی باپ بہو سے زنا کرے تو بیٹے پر بیوی حرام ہو جائے گی اور باپ واجب القتل ہے 51. دو مساجد کے درمیان فاصلہ، تفسیر کشاف کتاب کا حوالہ، تفسیر معارف کتاب کا حوالہ 52. نابالغ بچے آذان اور إقامت نہیں کہہ سکتے، حلال پرندوں کا کاروبار جائز ہے، حرام اور مردار پرندوں کا کاروبار حرام ناجائز ہے، طوطا حلال ہے 53. غیر مقلدین کے پیچھے بے غیرت نماز پڑھے، کنویں پر زکوٰۃ نہیں ہے

17672

Related Media

Topics