Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۲۰ ربیع الثانی ١٤٤۰ھ بمطابق ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
41 SHAB E JUMA 27 December 2018 (20 Rabi us Sani 1440HJ)
595 Views
Dec 27, 2018
MP3
00:45
10.30 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
شب جمعہ 20 ربیع الثانی 1440 ھجری 27 دسمبر 2018 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 05. دینی تعلیمات 06. حضرت إبراهيم علیہ السلام کا واقعہ 13. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے پانچ اہم تعلیمات، گناہوں سے بچنا، تقویٰ 18. زبان قابو میں رکھنا ضروری ہے ایک خاتون کا واقعہ 20. حضرت شیخ سعدی رحمہ اللہ کا واقعہ 23. دین اسلام کی تعلیمات کامل اور مکمل ہیں 25. اللہ تعالٰی نے جو کچھ عطا فرمایا ہے اس پہ راضی ہو جاؤ اور سب سے امیر بن جاؤ، غِنا، حضرت ذی النون مصری رحمہ اللہ کا واقعہ 30. ابن عون رحمہ اللہ کا واقعہ، حضرت شیخ سعدی رحمہ اللہ کا واقعہ، شکر کرنا ضروری ہے 35. مجاهد وہ ہے جس نے اپنے نفس کے ساتھ جہاد کیا، پڑوسی کے ساتھ احسان کرنا چاہئے 37. جو اپنے لیے پسند کرتے ہو وہ لوگوں کے لیے پسند کرو 38. زیادہ ہنسنے سے بچنا چاہئے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا تبسم ثابت ہے اور آپ صلی اللہ علیہ و سلّم قہقہے نہیں لگاتے تھے

17671

Related Media

Topics