Menu
بیان جمعۃ المبارک ۰۶ ربیع الثانی ١٤٤۰ھ بمطابق ۱۴ دسمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
50 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (14 December 2018) (06 Rabi us Sani 1440H)
1146 Views
Dec 14, 2018
MP3
00:58
13.26 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 06 ربیع الثانی 1440 ھجری 14 دسمبر 2018 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. زندگی فانی ہے، اشعار، دنیا کی زندگی ایک خواب ہے، فارسی شعر 03. حديث شریف میں ارشاد فرمایا کہ رات کو سوتے وقت وصیت لکھنی چاہئے، امام دارمی کی وفات پر امام بخاری کا شعر، دنیا کی زندگی آخرت کے لیے ہے، حضرت الشیخ کے اپنے کچھ واقعات، اشعار 08. انبیاء کرام علیہم السلام تبلیغ پر کچھ مانگتے نہیں تھے 09. دنیا کے تکالیف، حضرت ایوب علیہ السلام کا واقعہ، حضرت یوسف علیہ السلام کے داماد ہیں 11. صالحین عزت کے پیچھے رشتے دیتے ہیں، حدیث شریف میں ہے کہ اگر کسی آدمی نے آپکو رشتہ بیجھا جس کے دین پر تجھے کوئی اعتراض نہ ہو اور تم نے نا کیا تو روئے زمین فساد سے بھر جائے گی، حضرت ایوب علیہ السلام کے حالات پر کلام جاری 12. مال و دولت، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے ارشاد فرمایا کہ جس سے عصر کی نماز فوت ہو گیا تو گویا اس کے مال و اولاد تباہ ہوگئے 13. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خدمت میں ایک شخص آتا تھا اور مال کی دعا کراتا تھا، ثعلبہ بن حاتب نام تھا، تفصیلی واقعہ 16. تنبیہ کا طریقہ، دنیا میں سب سے مشکل کام انتظام ہے، عمران خان کو تنبیہ، ایک بادشاہ کا واقعہ 19. ڈسپلن پر ایک واقعہ، ایک بزرگ کا واقعہ، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، شاہ احمد نورانی بدعتی کا واقعہ 22. ڈسپلن پر جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا ایک واقعہ، جو نماز با جماعت میں نہیں آتے اُن پر غصہ، منتظمین کو ہدایات، فارسی شعر، انتظام میں سختی چاہئے 27. چھوٹے بچوں کو بد دعا نہ دیں، ماں کی بددعا لگتی ہے، امام زمخشری رحمہ اللہ کا واقعہ، تفسیر کشاف کتاب کا حوالہ 29. بچوں کو بھی اسلامی لباس پہنانا چاہئے، لڑکے کو لڑکی کا کپڑا پہنانا منع ہے اور لڑکی کو لڑکے کا کپڑا پہنانا حرام ہے، فتح القدیر کتاب کا حوالہ، حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا واقعہ، حضرت الشیخ کی بچی کا واقعہ 31. حضرت عیسٰی علیہ السلام کی حیات 32. یہ حکومت ریاست مدینہ کا نام لیتی ہے لیکن اسلامی جرنیلوں سے ناواقف ہیں 33. منتظم کے سخت الفاظ 34. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا عمرِ آخر میں ارشاد فرمانا کہ اگر کسی کو میں نے مارا ہو، یا سخت لفظ کہا ہو تو میں اس کو اپنی نماز اور دعا کے زریعے معاف کرا دوں گا اور وہ مجھے معاف کرے 35. منصور صاحب 36. حضرت ایوب علیہ السلام پر امتحان، شیطان کی دشمنی، مال آنے اور جانے والی چیز ہے 38. سادات زکوٰۃ نہیں لے سکتے، سادات پر کلام جاری، سید فلاں، ایک شخص کا واقعہ اور تنبیہ، مزید واقعات 42. جو واقعی سادات ہیں وہ ہمارے سر کے تاج ہیں، اور ان کو زکوٰۃ دینا حرام ناجائز ہے، سید بھی سید کو زکوٰۃ نہیں دے سکتا، ابن نُجیم نے کتاب بحر میں لکھا ہے کہ عجم میں سادات نہیں ہیں اور نسب خلط ملط ہو گئے ہیں 44. بچوں پر بھی بڑوں کو نظر رکھنا چاہئے، انتظام پر کلام جاری، عورتوں کا مسجد میں نہ آنا بہتر ہے، حضرت ایوب علیہ السلام کے واقعات پر کلام جاری، حضرت کی جسم میں کیڑے نہیں ہوئے تھے، انبیاء کرام علیہم السلام کا جسم جنت کی مٹی کا بنا ہوتا ہے، فتح الباری شرح بخاری کتاب کا حوالہ، حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا ***** فقھی نشست سوال جواب 47. نماز کا ایک مسئلہ 48. خواتین کے لئے گھڑی اور انگوٹھی کا مسئلہ 49. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم بھی اپنی نماز میں درود ابراہیمی پڑھتے تھے، ہندوستانی پیغمبروں کے نام، خان اور گل انبیاء کرام علیہم السلام کے نام کا حصہ رہا ہے، معجزات انبیاء کتاب کا حوالہ 51. وراثت کے مسائل، مودودی کی تحریرات پر علماء دیوبند نے اعتماد نہیں فرمایا 52. شادیوں میں دولہا دلہن کو جو سلامی دی جاتی ہے وہ ثابت ہے، مسواک کی حد، عرف کے مسائل، مجلہ کتاب کا حوالہ 53. ہجرت، مبتدعین اور غیر مقلدین کے پیچھے نماز نہ پڑھی جائے، حدیث شریف کے مطابق جو شخص بیوی کو مہر نہ دے تو وہ زنا میں تصور ہوگا 54. فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا ثابت ہے، تدریب علی التقریب کتاب کا حوالہ، ایک صحابی کی دعا کا واقعہ، دیگر حوالے، پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلّم کے قول اور فعل

17656

Related Media

Topics