Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٠٦ربِیع الثانی١٤٤٠ھ بمطابق ١٣دسمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
39 SHAB E JUMA 13 December 2018 (06 Rabi us Sani 1440HJ)
634 Views
Dec 13, 2018
MP3
00:47
10.62 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 06 ربیع الثانی 1440 ھجری 13 دسمبر 2018 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. عمر،بڑھاپا، اشعار 02. انبیاء کرام علیہم السلام افضل الخلائق ہیں، حضرت سلیمان علیہ السلام، حضرت إبراهيم علیہ السلام کی اولاد، حضرت زکریا علیہ السلام 05. حضرت إبراهيم علیہ السلام کی دعا 07. علم، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی نرینہ اولاد بچپن ہی میں فوت ہوئے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں 08. باپ کا منصب اور بیٹے کی ذمہ داری 10. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے بھی دنیا سے رحلت فرمایا، ایک بادشاہ کا واقعہ، فارسی شعر 11. دنیا کی زندگی آخرت کے لیے ہے، حضرت إبراهيم علیہ السلام کی دعا، قابلیت اور قبولیت 12. حضرت الشیخ کے فرزند مولانا محمد انور شاہ صاحب 13. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی حالت مرض کے ایام و واقعات 14. دنیا کے مراحل، حضرت الشیخ کے فرزند مولانا محمد انور شاہ صاحب کے بارے میں لوگوں سے شکوہ، بلاول کی مثال 16. حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی عمر 18. علم اور عبادت، حضرت الشیخ کے اپنے کچھ واقعات 20. حضرت الشیخ کے فرزند مولانا محمد انور شاہ صاحب 25. ایک مشاعرے کا واقعہ 26. حضرت الشیخ کا لوگوں سے شکوہ 28. مولانا عبد المنان صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ 29. حضرت الشیخ کے فرزند مولانا محمد انور شاہ صاحب 31. امامت، حضرت الشیخ کے ایک خادم کا واقعہ 35. حضرت الشیخ کی تبلیغ انٹرنیٹ پر، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تبلیغ 36. قاری محی الدین صاحب بہترین قاری ہیں، اور قریبی ساتھی 41. میرٹھ کے ایک بزرگ مولانا اختر شاہ خان صاحب کا شعر 42. دعا 44. حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے لیے دعا، حضرت مولانا سميع الحق صاحب رحمہ اللہ کے لیے دعا

17655

Related Media

Topics