Menu
بیان جمعۃ المبارک ۲۸ ربیع الاول ١٤٤۰ھ بمطابق ۷ دسمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
49 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (07 December 2018) (28 Rabi ul Awwal 1440H)
363 Views
Dec 07, 2018
MP3
01:03
15.62 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 28 ربیع الاول 1440 ھجری 07 دسمبر 2018 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ اگر میں خلیفہ نہ ہوتا تو آذان دیتا، آذان پر کلام جاری، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ بھی آذان دیتے تھے، حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی آذان، اشعار 03. امامت، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی إمامت، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا ادب تعلیم فرمایا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بلند مقام، کتب کے حوالے، امت مسلمہ کے سب سے بڑے قاری حضرت اُبئ ابن کعب رضی اللہ عنہ کا بلند مقام 06. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ امت کے سب سے افضل آدمی ہیں، تفضل الشیخین کتاب، خلاصہ کتاب اور دیگر کتب کے حوالے، وقت پر فیصلہ کرنا ضروری ہوتا ہے، قائد اعظم محمد علی جناح کا واقعہ 08. مبتدعین کی سیاست اور حکومت، بدعتی کا خاتمہ کفر پر ہوتا ہے، حضرت عبداللہ ابن مغفل رضی اللہ عنہ کے بیٹے کا واقعہ، صحابہ کرام کو سب سے زیادہ نفرت بدعت سے تھی، احمد رضا نے فتاویٰ افریقہ میں لکھا ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و سلّم نے ہمیں اجازت دی ہے کہ نئ نئ چیزیں دین میں ڈالیں، کتاب غُنیہ میں شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی مبتدعین کو بد دعا، اشعار 12. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا دور، موجودہ حکومت کا لوگوں کے مکانات گرانا، اچھا کام غلط طریقے سے ہورہا ہے، عمران خان کو نصیحت 14. آذان اور مؤذن کی فضیلت، جامعہ کے مؤذن، بدائع الصنائع کتاب کا حوالہ، امام اور مؤذن کا اکرام ضروری ہے، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تنخواہ مقرر تھی، تاریخ الخلفاء کتاب کا حوالہ، حضرت کا جب حلوہ کھانے کو دل چاہا، پشتو شعر 18. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دور، اس وقت سرکاری عہدیداروں کی تنخواہیں مقرر تھیں اور جس نے تنخواہ نہیں لی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اُنہیں معزول فرمایا 19. شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کا واقعہ، شعر، دینی اداروں کا تعاون ضروری ہے 22. جامعہ مفتی محمود نوری آباد، حضرت مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا ایک واقعہ، حضرت مولانا مفتی احمد الرحمٰن صاحب اور مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، بینک کی نوکری والے کی سفارش 27. نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے، اسلامی بینک دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے، نام نہاد اسلامی بینکاری کتاب کا حوالہ، دو مغالطے، ایک مرزا غلام احمد قادیانی نے دیا اور مصداق اپنے آپ کو بنایا، دوسرا اسلامی بینکاری نے دیا ہے، کلام جاری، سود خور اور سود چور، بینکوں کے ایڈوائزر، کولمبو کے مفتی رضوی کا واقعہ، اسلامی بینکاری دھوکہ ہے، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ 36. سعودی عرب کے فیصل بینک کا واقعہ، بینک کی نوکری کے احکام، حضرت مولانا سميع الحق صاحب شہید رحمہ اللہ کا واقعہ 41. علماء کرام وارث الانبیاء ہیں، پیری مریدی، ایک پیر کا واقعہ، پیر کا معنیٰ، اشعار، مختصر المعانی کتاب کا حوالہ، علماء کرام انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث ہیں، حضرت مولانا سميع الحق صاحب رحمہ اللہ، شعر 48. بچے دو ہی اچھے غلط ہے، بچے زیادہ ہونے چاہئیں، کچھ واقعات، حضرت داؤد علیہ السلام کی نو سو بیویاں تھیں، مردانہ طاقت کا خزانہ انڈے، حضرت داؤد علیہ السلام کا واقعہ جاری، حضرت سلیمان علیہ السلام، کتاب المعرفہ میں کچھ واقعات 52. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی اولاد، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد، حیات القلوب للمجلسی کتاب کا حوالہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد، محمد ابن الحنفیہ صحابہ کرام کے بعد سب سے بڑے فقیہ تھے 55. خاندانی منصوبہ بندی پر کلام جاری، ایک بزرگ کا واقعہ جن کی جنیہ سے نکاح کیا تھا، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے موئے شریف 57. اولاد نعمت ہے اور زیادہ ہونا چاہئے ***** فقھی نشست سوال جواب 59. داڑھی مونڈنا پیر، بیعت ہونا ضروری نہیں 1:00. ولیمہ کا مسئلہ، طلباء پر خرچ کیا جائے 1:01. حجام کی کمائی کا مسئلہ، وضوء کے پانی کا مسئلہ 1:02. طاؤس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ غلط روایتیں نقل کرتے تھے، کتاب کا حوالہ، مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت پڑھنا منع ہے، رفع یدین منع ہے 1:03. خلاف سنت لباس میں نماز منع ہے 1:04. حضرت شیخ کے فرزند مولانا محمد انور شاہ صاحب، بلاول کی مثال 1:06. سوال جواب میں کسی کا نام نہ لیا جائے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ

17647

Related Media

Topics