Menu
بیان جمعۃ المبارک ۲۱ ربیع الاول ١٤٤۰ھ بمطابق ۳۰نومبر ۲۰۱۸ء
Loading...
48 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (30 November 2018) (21 Rabi ul Awwal 1440H)
403 Views
Nov 30, 2018
MP3
00:59
11.80 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 21 ربیع الاول 1440 ھجری 30 نومبر 2018 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. اللہ تعالٰی کے احسانات، انسان کی تخلیق، رسول، ملائک 06. تکبیر تحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھانا، اس دوران انگلیوں میں کتنا فاصلہ ہو 10. إمام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا بلند مقام، فقیہ کسے کہتے ہیں 12. ایسے لوگ جو گدھے اور کتے کا گوشت کھاتے تھے، احناف کے ہاں سمندری چیزوں میں صرف مچھلی حلال ہے، ایک بنگالی استاذ کا واقعہ 16. غیر مقلدین مینڈک خور، طوطا حلال ہے لیکن کتاب فتاویٰ تاتاری میں لکھا ہے کہ نہ کھایا جائے، الو حرام ہے 18. اپنی فقہ پر عمل ہر جگہ ضروری ہے، حضرت الشیخ کا حرم شریف میں اپنا ایک واقعہ، خطبہ سے پہلے امام سلام نہ کرے، حنفی ہونے پر شکر ہے 20. إمام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا ایک قاعدہ کہ اگر کسی چیز کے حلال یا حرام ہونے میں اختلاف ہوا تو اس چیز سے بچنا ضروری ہے کیونکہ ہر حلال چیز کا استعمال ضروری نہیں ہے مگر ہر حرام چیز سے بچنا فرض ہے، ذقوم اسٹرابیری سے بچنا چاہئے، کٹاکٹ حرام ہے، ہر حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں 23. غلط اور حرام چیز کی بیع باطل ہے، نیت باندھنے کا طریقہ، نشرالاصابع، قاعدہ کی حالت میں انگلیاں رکھنے کا طریقہ، خلاف کرنے پر عذاب، ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا ہے، غیر مقلدین کا رد، غیر مقلدین کی داڑھیاں، داڑھی کی حد ہوتی ہے، ایک شخص کا واقعہ، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ 31. عربوں کے کرُتے، جو لباس قمیص یا شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو وہ جہنم کی آگ میں جلے گا، غیر مقلدین کا رد جاری، جس طرح داڑھی رکھنا سنت اور واجب اسی طرح سر ڈھانکنا بھی سنت ہے، داڑھی کے حدود و آداب، مسند امام اعظم کتاب کا حوالہ، سنت داڑھی کے حدود و احکام 35. بدعت اور مبتدعین کا رد، روافض کی آزانیں، روافض کا رد جاری، امام زین العابدین رحمہ اللہ، امام جعفر صادق رحمہ اللہ امام باقر رحمہ اللہ سب اہل حق کے امام ہیں، حدیث اور قیاس پر امام زین العابدین رحمہ اللہ اور امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا کلام، عقدۃ الجمان فی مناقب ابی حنیفہ النعمان کتاب کا حوالہ 39. إمام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ سترہ صحابہ کرام کو دیکھ چکے ہیں، دوسرے ائمہ میں کسی نے بھی ایک صحابی کو نہیں دیکھا، سولہ سال کی عمر میں حرم شریف میں داخل ہوئے اور پھر وفات تک حج میں کوئی ناغہ نہیں ہوا، خلیفہ منصور کی جیل سے بھی امام صاحب حج کے لیے تشریف لے جاتے تھے 41. حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کا حج، اس زمانے کا حج، حج کا مختصر طریقہ، حاجی داڑھیاں نہ مونڈھے، ایک شخص کا واقعہ ***** سوال جواب 45. ہر پرچی کا جواب ضروری نہیں ہے 46. ماں کے پیٹ میں جو بچہ معزور ہو اس کے ضائع کرنے کے احکام، خاوند کے لیے القاب 47. ریل گاڑی میں نماز کے احکام، اولاد کی پیدائش کے لیے وظیفہ، تسبیحات فاطمی دائیں ہاتھ سے پڑھے جائیں 49. جماعت ثانی کے احکام، قرض اتارنے کے لیے وظیفہ 50. جو بچہ صحیح نہ بول سکتا ہو اس کے لیے وظیفہ

17645

Related Media

Topics