Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢١ربِیع الاول١٤٤٠ھ بمطابق ٢٩نومبر ۲۰۱۸ء
Loading...
37 SHAB E JUMA 29 November 2018 (21 Rabi ul Awwal 1440HJ)
312 Views
Nov 29, 2018
MP3
00:28
5.05 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 21 ربیع الاول 1440 ھجری 29 نومبر 2018 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. عمر، اشعار، اللہ تعالٰی کے نیک بندے دنیا سے گزر گئے، پشتو اشعار، حضرت مولانا سمیع الحق صاحب رحمہ اللہ، حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ 04. حکومت کے مظالم، اشعار 05. ایک حدیث شریف کے مطابق جو صبح اٹھا، رہنے سہنے کے لیے گھر تھا اور پاک دامن بیوی ہو، رات کو رحمتیں بھی نازل ہوتی ہیں اور فتنے بھی 07. دنیا کی زندگی، پشتو شعر، اصحاب الیمین و اصحاب الشمال 09. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے بیماری کے ایام، حضرت جبرائيل علیہ السلام سفر معراج میں اخیر تک ساتھ رہے 11. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے سواری کا ایک واقعہ، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کو جب تیز بخار تھا، حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ 13. حديث شریف میں ہے کہ تکلیف مانگنا نہیں، ایک صحابی نے جب صبر مانگا اور آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کا اُن کو نصیحت، عام حالات میں صبر کی دعا نہ کی جائے، ایک اور صحابی جو دعا میں مختلف چیزیں مانگ رہے تھے، عفو و عافیت کی دعا سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و سلّم بہت خوش ہوئے 16. دعا بالجھر، دعا میں الفاظ کا اعتبار ہے، مال و اولاد کو بد دعا نہ دیں، پختون قوم کو نصیحت، قیامت کے دن الفاظ کا حساب ہوگا، دنیا آخرت کا ایک نقشہ ہے 19. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر غصہ ہونا 20. ایک شخص کا واقعہ جس کا بیٹا مر گیا تھا، عافیت مانگی جائے، دعا کی اہمیت، شعر، زندہ اور مردے دونوں کے لیے دعا کی جائے، دعا پر کلام جاری، جو یہ کہے کہ میری دعا قبول نہیں ہوتی یہ مردودالدعواۃ کی نشانی ہے 25. ضیاء القلوب فی لباس المحبوب کتاب کا حوالہ، کپڑا اتارنے کے بعد لپیٹنا چاہئے ورنہ شیطان اس میں گھس جائے گا، حدیث شریف کے مطابق کالا اور ہرا شیطان کا لباس ہے، چاند پر جانے والوں کو جواب، سیدھا راستہ 28. تکبیر کے وقت ہاتھ اٹھانے کا مسئلہ، نماز، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ اور اُن کے شاگرد کا واقعہ، حضرت ام الدرداء کا واقعہ 31. حضرت مولانا انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ 33. رائیونڈ میں حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ کی تعزیت کے دوران حضرت مولانا احسان صاحب سے ملاقات، مسائل سوال جواب، جنت میں عورتوں کا پردہ ہوگا یا نہیں، پردہ پر کلام، فتاویٰ شام کتاب کا حوالہ، اصیل اور خاندانی عورت پردہ پوش ہوتی ہیں، سنت کا منکر اور استھزاء کرنے والے کے احکام، لوکی کدو، امام ابو یوسف رحمہ اللہ اور شاگرد کا واقعہ

17644

Related Media

Topics