Menu
مفتی زرولی خان صاحب کا مدرسہ عربیہ رائےونڈ تبلیغی مرکز میں طلباء سے خطاب ١٦ ربیع الاول ١٤٤٠ ھ ٢٥ نومبر ۲۰۱۸ء
Loading...
Mufti Zarwali Khan shb byan In Raiwand Madersah 25 November 2018 (16 Rabi ul Awwal 1440HJ) Sunday
690 Views
Nov 26, 2018
MP3
00:41
9.41 MB
Miscellaneous
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بہ جنازہ گر نیائی بہ مزار خواہی آمد حضرت الشیخ حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ کی ایصال ثواب کیلئے رائیونڈ میں تشریف لے گئے اور وہاں مدرسہ عربیہ رائیونڈ میں طلباء سے خطاب فرمایا 16 ربیع الاول 1440 ھجری 25 نومبر 2018 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. اشعار، تبلیغی عمل اور مرکز رائیونڈ 05. حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، علم، حضرت بایزید بستامی رحمہ اللہ 07. حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ کے مناقب، قبر پر حاضری، ملفوظات کمال اشرف کتاب کا حوالہ، شعر، طلباء کرام 10. آداب، مولانا طاہر پٹنی کی کتاب مجمع البحار کا حوالہ، ضروری نہیں کہ شاہ نام والا سادات میں سے ہو، حضرت مولانا انور شاہ صاحب رحمہ اللہ، تقدس انور کتاب کا حوالہ، دیگر بزرگان دین 14. حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ جب پیغمبرانہ اعمال ضبط کرنے لگے، آداب، ہارون الرشید کے بیٹوں کے معلم، معتزلہ اور اہل سنت کا مناظرہ، آداب پر کلام جاری 18. حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ، حضرت کے تصانیف، امام ابو یوسف رحمہ اللہ، حسن التقاضی فی سیرت الإمام ابو یوسف القاضی کتاب کا حوالہ، آداب پر کلام جاری، شعر 24. امریکا اور دیگر دشمن طلباء اور علماء کرام کو نشانہ بناتے ہیں 26. علم کے حقوق 27. اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ اور ایک بہروپیا کا واقعہ 31. رائیونڈ مرکز، حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کا واقعہ، مناظرہ 33. زیب النساء بی بی صاحبہ اور کتب، کوئٹہ کے ایک مولوی صاحب کا واقعہ 35. مال سے ذلت آتی ہے اور ذکر سے سکون ملتا ہے، شعر، گڑھیالہ کا ایک واقعہ، منیۃ المصلی کتاب کا حوالہ

17640

Related Media

Topics