Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٤ربِیع الاول١٤٤٠ھ بمطابق ٢٣نومبر ۲۰۱۸ء
Loading...
47 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (23 November 2018) (14 Rabi ul Awwal 1440H)
418 Views
Nov 23, 2018
MP3
01:14
17.13 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 14 ربیع الاول 1440 ھجری 23 نومبر 2018 . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی شان میں اشعار، انبیاء کرام علیہم السلام کی بعثت، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں، آلات ابلاغ، حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت شعیب علیہ السلام کا واقعہ، انبیاء کرام علیہم السلام کی تعداد، تفسیر قرطبی کتاب کا حوالہ، علمی شعر 06. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں، نبی کے آنے کی ضروریات، قرآن مجید کے تفاسیر، قرآن مجید کے علوم زمانے کے ساتھ ساتھ کھلیں گے 10. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے جب مدینہ منورہ میں ہجرت فرمائی، وہاں کے یہودی عالم، حضرت عبداللہ ابن سلام رضی اللہ عنہ اور چھ ساتھیوں کا واقعہ، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کا اُن کے ساتھ سوال جواب 16. واقعہ معراج کے عجائب، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کے نصائح، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کا سفر آخرت، آخرت کے لوگوں کے اعمال بڑھ جاتے ہیں 20. دنیاوی لوگوں کی آخری عمر، کچھ واقعات 21. ایک بزرگ عالم کا واقعہ، حضرت شاہ صاحب کے کرامات، صندل باباجی کا واقعہ 24. حضرت مولانا سمیع الحق صاحب رحمہ اللہ، حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ کے واقعات 28. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے معجزات، قرآن مجید 30. فیضی کی بغیر نقطوں کی کتاب تفسیر صواطع الالھام 31. اسلامی نظام، نماز، مساجد، کامل نماز باجماعت ہے، باجماعت نماز واجب ہے 36. عذر ہو تو صلاۃ فی متعلقات مسجد کے احکام، فناءالمسجد، امام کعبہ کا ایک واقعہ، تصفیۃ الصفوف واجب ہے، شرح بخاری کتاب کا حوالہ، فتاویٰ ہندیہ کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے 39. کراچی کے لوگوں کی قربانیاں، ایک چوکیدار کا واقعہ اور نماز باجماعت کا اجر، اس میخانے کا محروم بھی محروم نہیں 41. ایک آدمی کا واقعہ، نواز شریر کی مذمت، بعض بیویاں ملائک کی طرح ہوتی ہیں، اور ناکارہ عورت اس دنیا میں جہنم ہے، شعر، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا واقعہ، عورت کے حقوق 43. ایک معتکف کی بیوی کے وفات کا واقعہ، معتکف جنازے میں شرکت نہیں کر سکتا، وقت پر مسئلہ بتانا 46. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم رحمتوں کے پیغمبر تھے، مبتدعین میلادیوں کا رد، بارہ تو وفات کا دن ہے 46. وزیر اعظم کا یوٹرن لینا، کہیں یہ نہ کہہ دے کہ اب مدینہ نہیں پیرس چاہئے، بے زبانی بہت بڑا خطرہ ہے، مبتدعین میلادیوں کا رد جاری، آٹھ یا نو ربیع الاول تاریخ ولادت ہے، اور بارہ ربیع الاول وفات کا دن ہے، احمد رضا خان نے بھی تسلیم کیا ہے، مبتدعین کا رد، جشن منانا، منانا نہیں اپنے آپ کو بنانا ضروری ہے، داڑھی کی اہمیت، داڑھی سنت موکد اور واجب کے حکم میں ہے 49. نورالحق قادری اپنے خاندان کا واحد آدمی ہے جو بدعتی ہو چکا ہے، اچھائی آگے بڑھانا سیرت النبی ہے، پردہ ضروری ہے، عورتوں کا موٹر سائیکل چلانا 52. خوشیاں شریعت کے دائرے میں منائیں گے تو ثواب ملے گا، من گھڑت چیز پر عزاب ملتا ہے ***** سوال جواب 1:05. پانچے موڑنا درست ہے، بدعتی کا غلط فتوٰی 1:06. تشہد میں انگلی اُٹھانے کا مسئلہ، سعایہ کتاب کا حوالہ، قبر پر تلاوت 1:07. آب زم زم سے غسل و استنجا 1:08. مردہ بچہ کے احکام 1:09. الصلاۃ خیر من النوم، حرم شریف کا واقعہ، بدعت کی تعریف، رائے سنت کتاب کا حوالہ 1:10. نعت، حسن المقصد فی عمل المولد کتاب کا حوالہ، مبتدعین کا رد 1:11. بینک اور انشورنس کی نوکری، داڑھی، پگڑی

17639

Related Media

Topics