Menu
بیان جمعۃ المبارک ٠٥ ذی الحج ١٤٣٩ھ بمطابق ١٧ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
47 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (23 November 2018) (14 Rabi ul Awwal 1440H)
109 Views
Nov 23, 2018
MP3
00:59
5.05 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 14 ربیع الاول 1440 ھجری 22 نومبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 03. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں، حضرت عیسٰی علیہ السلام آسمان پر زندہ اٹھائے گئے ہیں، سائینس اور ٹیکنالوجی، اشعار، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم آخری نبی ہیں اور زمانہ خود آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کے علوم کی تشریح کرے گا، ترجمان السنۃ کتاب کا حوالہ 08. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا ایک اعلان جس میں آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کو رحمتیں اور فتنے دکھائے گئے، میلادی مبتدعین کا رد، ٹی وی، نمازوں کے اوقات 10. حضرت شیخ الھند رحمہ اللہ کا اور علی گڑھ کالج کے طلبہ کا ایک واقعہ، زمانے کے احوال کو ساتھ رکھنا پڑے گا، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ، روزہ میں کسی چیز کا چکنا، خلاصۃ الفتاویٰ کتاب کا حوالہ، حالات کی واقفیت ضروری ہے 14. علماء کرام کے طبقات، سائنس اور ٹیکنالوجی بھی جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے معجزات میں سے ہیں، امت ایجابت اور امت دعوت، جنہوں نے دعوت قبول نہیں کی وہ دنیاوی چیزوں کے بنانے میں لگا دئے گئے، اصلی لوگ آخرت کی تیاری میں لگے ہیں، دین کامل ہے، امت ایجابت اور امت دعوت پر کلام جاری 19. جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر کلام، کفار کے مقابلے کے لیے طاقت تیار کرلو، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا صحابہ کرام کو قوۃ کے معنی سمجھانا، دور سے مارنا، حضرت سلیمان علیہ السلام اور بلقیس کا یمن میں تخت، بلوچستان میں کوہ سلیمان، ایک جن کا بلقیس کے تخت کو لانا، ایسے آلات قیامت سے پہلے آئیں گے، سائنس پر کلام جاری، اسم اعظم 24. قرآن مجید کے علوم قیامت تک کے لیے ہیں جو زمانے کے ساتھ ساتھ ظاہر ہوں گے 25. مبتدعین میلادیوں کا رد 26. ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا خلق قرآن مجید ہے، سورۃ فاتحہ کے دس علوم 28. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خدمت میں جب کچھ لوگ حاضر ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی کی سیرت، دین آسان ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا اُن کو نصیحت، ہر چیز میں اعتدال، قیام اللیل اور تہجد 32. إشراق کا ثواب، چاشت کا ثواب، متسحر کے احکام 34. جس کو إشراق کا وقت نہیں ملتا وہ یہ کلمات پڑھیں اور بھر پور اجر پائیں، حضرت بہاءالدین ذکریا رحمہ اللہ کا واقعہ 38. شیخ الاسلام کسے کہتے ہیں، عورت کو پھانسی دی جاسکتی ہے، ابو لھب کی بیوی ام جمیل کا واقعہ 39. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بیٹے کی شادی کا واقعہ، غیرتی لوگ پہلے سے بہو اور بیٹے کو علیحدہ کر لیتے ہیں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ جاری، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کا خواب 43. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم دس سال میں پچھتر غزوات لڑے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی اولاد، ایک صحابی کے گھر بلی، حضرت انس رضی اللہ عنہ کے چھوٹے بھائی کی بلبل، شعر 47. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی زندگی بہترین نمونہ ہے

17638

Related Media

Topics