Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٠٧ربِیع الاول١٤٤٠ھ بمطابق ١٥نومبر ۲۰۱۸ء
Loading...
35 SHAB E JUMA 15 November 2018 (07 Rabi ul Awwal 1440HJ)
283 Views
Nov 15, 2018
MP3
00:24
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 07 ربیع الاول 1440 ھجری 15 نومبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . 02. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم سے پہلے انبیاء کرام علیہم السلام 03. اہل سنت والجماعت، مصنف عبدالرزاق کتاب کا حوالہ، تفسیر صاوی کتاب کا حوالہ، جو لوگ فقہ اور فقہاء کو نہیں مانتے وہ اہل سنت والجماعت سے خارج ہے 05. پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلّم کی تشریف آوری، عید میلاد کی کوئی حقیقت نہیں، عید صرف دو، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ایک یہودی کا واقعہ 08. صحابہ کرام سب کے سب ہدایت یافتہ اور پکے مومنین تھے، میلاد پر کلام جاری، میلاد کا دن منانے کا نہیں بلکہ اپنے آپ کو بنانا ہے، سنی اور بدعتی کا فرق 10. داڑھی مونڈنا گناہ کبیرہ ہے، داڑھی رکھنا واجب ہے، ننگا سر گناہ ہے، میلاد پر کلام جاری، پردہ ضروری ہے، ٹائی پہننا گناہ ہے، اہل سنت والجماعت 14. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو لوکی کدو پسند تھا، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم چٹائی پر آرام فرماتے تھے 15. ایک عالم کا شریعت کے خلاف بیان، حدیث شریف کے مطابق جو صبح سویرے جمعے میں آیا گویا اس نے اونٹ خیرات کیا، اس کے بعد جو آیا گویا اس نے گائے خیرات کی، اس کے بعد بکرا یا مینڈھا، اس کے بعد مرغی، اس کے بعد انڈا اور پھر فرشتے کتاب بند کرکے خطبہ سنتے ہیں، خیرات ثابت ہے کلام جاری، واقعات و أمثال 23. عقیقہ، فیض الباری شرح بخاری کتاب کا حوالہ، موت کی شکل، عقیقہ پر کلام جاری، کسی کے ساتھ روشن چہرے سے ملنا بھی نیکی ہے، قربانی، ولیمہ، خیرات 29. رات ہمیشہ آنے والے دن کی ہوتی ہے 31. نیا پاکستان، لوگوں کے مکانات گرانا، اللہ تعالٰی کو کفر برداشت ہے لیکن ظلم برداشت نہیں

17632

Related Media

Topics