Menu
بیان جمعۃ المبارک ٣۰ صفر ١٤٤۰ھ بمطابق ۰۹نومبر ۲۰۱۸ء
Loading...
45 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (09 November 2018) (30 Safar 1440H)
269 Views
Nov 09, 2018
MP3
01:08
15.66 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 30 صفر 1440 ھجری 09 نومبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. اللہ تعالٰی کی مخلوقات میں أفضل ترین طبقہ انبیاء کرام علیہم السلام ہیں، حضرت آدم علیہ السلام، ملائک 06. امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا قول کہ اگر کھانا تیار ہو اور نماز کا بھی وقت ہو تو پہلے کھانا کھایا جائے، دلائل 09. نماز کے شرائط، خشوع و خضوع، کچھ واقعات، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا بلند مقام 13. سعودی اماموں کی کچھ کمزوریاں، الإنصاف فی الاختلاف کتاب کا حوالہ، صفۃ الصلوٰۃ کتاب کا حوالہ، ایھاالشعبان کتاب کا حوالہ 16. جو گناہوں سے بچے وہ ولی اللہ ہے، جُریج کا واقعہ، علماء کرام سے محبت ضروری ہے، علماء کرام کا بلند مقام 20. زبان پر کنٹرول کرنا ضروری ہے 22. اولاد کے حقوق، نام رکھنا، عقیقہ، تربیت، کتب کے حوالے، حضرت شیخ کے والد صاحب کا واقعہ، ایمان 27. سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ کا واقعہ، سومنات میں ایک بت، ایاز کی عقل، شعر، وقت پر مشورہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ کا واقعہ 33. ایک نالائق کا واقعہ، والدین اور علماء کرام کا بہت بڑا مقام ہے 35. امریکا مسلمانوں کا دشمن ہے، جہاں ایمان کا نقصان ہو وہاں جانا ناجائز ہے، ایک شخص کا واقعہ 39. حضرت مولانا سمیع الحق صاحب رحمہ اللہ، شعر 42. حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کے اصول ہشت 44. اس شخص کا واقعہ جس کے ایک بیٹے نے علم حاصل کیا 48. علماء کرام کی توحین کفر ہے، امداد الفتاویٰ کتاب کا حوالہ، حضرت مولانا سميع الحق صاحب رحمہ اللہ کے مناقب، جامعہ حقانیہ 52. حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے مناقب، حضرت مولانا سميع الحق صاحب رحمہ اللہ کے مناقب جاری، موجودہ حکومت کو لگام ***** سوال جواب 58. اگر قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے، آنکھوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے وظیفہ 59. کرسی پر نماز کا مسئلہ، کتب کے حوالے تفصیل کے ساتھ 1:01. وتر کے بعد نفل نہیں، امام طحاوی رحمہ اللہ کا واقعہ 1:02. شیعوں کے ساتھ کھانا 1:03. رومال بائیں کندھے پر ہو 1:04. حارث نام شیطان کا ہے 1:05. سر مونڈھنا عام حالات میں سنت نہیں مباح ہے، لیکن حج و عمرہ میں سنت ہے، مکروہ اوقات میں تلاوت کی بجائے ذکر کیا جائے 1:06. حضرت داتا گنج بخش صاحب رحمہ اللہ کی کشف المحجوب کا حوالہ، الإمام الجوفی کتاب، الإمام الکوفی 1:07. ڈاکٹر حسین خان کیلئے دعا

17621

Related Media

Topics