Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٣٠صفر المظفر ١٤٤٠ھ بمطابق ٨نومبر ۲۰۱۸ء
Loading...
34 SHAB E JUMA 08 November 2018 (30 Safar 1440HJ)
265 Views
Nov 08, 2018
MP3
00:28
8.32 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 30 صفر 1440 ھجری 08 نومبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. سب سے مکرم لوگ انبیاء کرام علیہم السلام ہیں 03. حضرت آدم علیہ السلام، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ادریس علیہ السلام اور ان کے جنت جانے کا واقعہ 07. حضرت موسٰی علیہ السلام، حضرت عیسٰی علیہ السلام 11. مرزائی کفار کا جھوٹ، حضرت مولانا انور شاہ صاحب رحمہ اللہ اور مرزائیوں کا ایک واقعہ، حیات عیسٰی علیہ السلام 15. انبیاء کرام علیہم السلام بشر ہیں، تکوین کا نظام 20. انبیاء کرام علیہم السلام کے مقابلے میں جو آئے وہ واجب القتل ہیں، سلطان صلاح الدین یوسف ابن ایوب کے دور کے ایک شاعر کا واقعہ اور اس کا غلط شعر، ایک اور جھم ابن صفوان کی بیہودہ باتیں اور اس کا انجام 26. عیسائی انبیاء کرام علیہم السلام کی بے ادبی نہیں کرسکتے، عورت کو پھانسی دی جاسکتی ہے 28. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی وعظ اور ابولہب کا واقعہ اور ابولہب کی بیوی ام جمیل کا واقعہ، احکام القرآن کتاب کا حوالہ 32. إمام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کے مطابق گستاخ رسول کی توبہ نہیں ہے، بے ادبی کی مثالیں 34. إمام ابو یوسف رحمہ اللہ کا وہ واقعہ جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلّم کی لوکھی کے بارے میں حدیث بیان کر رہے تھے 35. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو پیاز لہسن ناپسند تھا 37. سکول کے اساتذہ کی کج فہمی 38. حضرت شیخ کے ایک استاذ اور جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا لباس 41. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی گستاخی سے پوری دنیا کو بچنا چاہئے 42. حضرت مولانا سمیع الحق صاحب رحمہ اللہ کی شہادت پر دعائے مغفرت

17620

Related Media

Topics