Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢٣صفر المظفر ١٤٤٠ھ بمطابق ٠٢نومبر ۲۰۱۸ء
Loading...
44 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (02 November 2018) (23 Safar 1440H)
413 Views
Nov 02, 2018
MP3
00:59
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 23 صفر 1440 ھجری 02 نومبر 2018 . بیان حضرت مولانا عنایت اللہ خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. انسان کے اسفار، عوالم، انسان ختم نہیں ہوتا، قیامت کے مراحل 09. ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلّم جس راستے پر ہیں وہی سیدھا راستہ ہے، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی وصیت، تقویٰ کے درجات 17. انتظامی امور اور ملک کی انتظامیہ، اگر حاکم اسلام کے خلاف چلتا ہے تو پھر ہر شہری کا فرض ہے کہ حاکم کو روکے 22. بدعات گمراہی ہے، میدان محشر اور سرزمین شام 24. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ایک دعوت کا واقعہ، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم قیامت کے دن سردار ہوں گے 28. قیامت کے احوال 35. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی شفاعت 38. اللہ تعالٰی کا عرش جب نیچے آئے گا، جنت اور جہنم، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی شفاعت، پل صراط، امانت اور رحم 49. ہمارے حکمران یہود و عیسائیوں کو خوش کرتے ہیں، جمعہ کا مبارک دن، چھٹی جمعہ کے دن ہو، یہود و نصاریٰ کے ساتھ مشابہت نہیں کرنا چاہئے، مخلوق کو خوش کرنے کی بجائے رب کو راضی کرنا چاہئے 52. حکمرانوں کی اسلام دشمنی

17619

Related Media

Topics