Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٦صفر المظفر ١٤٤٠ھ بمطابق ٢٦اکتوبر ۲۰۱۸ء
Loading...
43 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (26 October 2018) (16 Safar 1440H)
345 Views
Oct 26, 2018
MP3
00:59
3.78 MB
Miscellaneous
بیان جمعۃ المبارک 16 صفر 1440 ھجری 26 اکتوبر 2018 . بیان حضرت مولانا عنایت اللہ خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. اللہ تعالٰی کی ذات اور قدرت، مسلمان اور کافر کا فرق 05. نعمتوں کا شکر، اللہ تعالٰی نے ظلم سے منع کیا ہے، ظالم کا انجام 08. دنیا کی محبت سے بچنا چاہئے، حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا بلند مقام اور ایک واقعہ 14. حديث شریف کے مطابق اللہ تعالٰی ظالم کو موقع دیتے رہتے ہیں، لیکن جب پکڑ پر آتا ہے تو اُس کی پکڑ سخت ہوتی ہے، فرعون کا واقعہ، ابوجہل کی مثال، نمرود کا واقعہ، حجاج بن یوسف اور ایک نابینا کا واقعہ 19. غافل دل کی دعا قبول نہیں ہوتی، حجاج بن یوسف پر کلام جاری، غزالہ کے ساتھ لڑائی، ظالم کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہے 28. حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ کا واقعہ، نماز کی پابندی لازم ہے، زکوٰۃ، مظلوم کی بد دعا سے بچنا چاہئے 34. جھوٹی قسموں سے بچنا چاہئے، حدیث شریف کے مطابق جھوٹی قسمیں کھانے والا جہنم کا ایندھن بن جاتا ہے، معمولی چیز کو معمولی نہ سمجھا جائے، کِرکرہ صحابی کا واقعہ 38. حکومتی اثاثوں پر قبضہ کرنا بہت بڑا گناہ ہے، حکومتی عہدیداروں کو نصیحت 41. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے فرمایا کہ میں بشر ہوں اور بیان کے مطابق فیصلہ سناتا ہوں 45. حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا گورنر کو خط 49. ظلم سے بچنا چاہئے، حدیث شریف کے مطابق مفلس کون ہے، مظلوم کا بدلہ اللہ تعالٰی لے کر رہے گا 54. جس نے جو چوری کی ہوگی وہ قیامت کے دن ساتھ لائے گا

17618

Related Media

Topics