Menu
بیان جمعۃ المبارک ۰٩صفر المظفر ١٤٤٠ھ بمطابق ١٩اکتوبر ۲۰۱۸ء
Loading...
42 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (19 October 2018) (09 Safar 1440H)
517 Views
Oct 19, 2018
MP3
01:02
14.20 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک 09 صفر 1440 ھجری 19 اکتوبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. حج و عمرہ، فارسی پشتو اشعار، شیخ السلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب الحج کتاب کا حوالہ 05. مشرکینِ مکہ کا کفر، مہینے خلط ملط کرنا 06. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا حج و عمرہ، حرمین شریفین میں توحید و سنت قائم ہے، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی قبر موجود ہے یہ بھی آپکا معجزہ ہے، تقی الدین سبکی کی کتاب شفاءالسقام کا حوالہ 08. پہلے مھجورہ شریف سفید تھا، چھ سو سال بعد ہرا کر کیا گیا ہے، نورالدین زنگی رحمہ اللہ کا واقعہ، سلطان صلاح الدین ایوبی کا واقعہ 10. صحابہ کرام کے دشمنوں کی غلط کاریاں، اسلام و ایمان بہت بڑی دولت ہے، کنعان، آزر، ابوطالب کے اشعار، فارسی پشتو اردو اشعار 16. تقدیر و تدبیر، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول، تقدیر پر ایمان لانا ضروری ہے، خیر و شر دونوں اللہ تعالٰی کی طرف سے ہیں، شر کے کام کو خیر کہنا غلط ہے، ہر کام میں اللہ تعالٰی کی حکمت ہے 20. حضرت لقمان رضی اللہ عنہ کا واقعہ، اللہ تعالٰی کی حکمت پر کلام جاری، یہ کہنا کہ ہر کام میں خیر ہے یہ مسلمانوں کا عقیدہ نہیں ہے، عقائد اسلام 23. اللہ تعالٰی کی مرضی کے خلاف ہو سکتا ہے لیکن وہ بندوں کے کفر پر راضی نہیں ہے، اللہ تعالٰی کی مشیت اور قدرت کے خلاف کچھ نہیں ہوسکتا، مثال، بیری کا درخت نہایت پسندیدہ ہے، بعض روایات میں ہے کہ بیری کا درخت بغیر ضرورت کے نہ کاٹو ورنہ تمھاری نسل کٹ جائے گی، کچھ واقعات 28. کھجور کا درخت، جامعہ کے ابتدائی ایام، تفسیر روح المعنی کتاب کا حوالہ، جس مٹی سے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی اسی سے جو بچ گیا اس سے کھجور بنا، جامعہ کے کھجور کا واقعہ جو حضرت شیخ کی طرف مُڑ رہا تھا، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ کھجور کھایا کرو اس سے عمر بڑھ جائے گی 33. جامعہ مفتی محمود نوری آباد، بیری کا درخت، سدرۃ المنتھیٰ، سندھ تھر کے مظلوم عوام اور بے غیرت حکومت، سدرۃ المنتھیٰ پر کلام جاری 38. عمران خان کو تنبیہ، کہا کیا اور کر کیا رہا ہے 40. کتاب بحر شرح کنز میں ہے کہ یہ دعا جائز نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ پورے عالم کے کفار کو ایمان کی توفیق دے، ایسا کہہ سکتے ہیں کہ یا اللہ جن کے لئے آپکے ہاں ھدایت مقدر ہے ان کو ایمان و ھدایت کی توفیق دے 41. حج و عمرہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا عمرہ و حج، جیرانہ سے آپکا عمرہ 44. حضرت شیخ کے والد محترم 45. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے چار عمرے کئے، ایک صحابی کا واقعہ، رمضان المبارک میں عمرہ حج کے برابر ہے 48. حضرت شیخ کا عمرہ ***** سوال جواب 53. سرمہ ثابت ہے، سنت سرمہ کا فائدہ 54. اہل مکہ کے ایمان نہ لانے کی وجہ سے قحط سالی آئی تھی، ابوطالب کے اشعار 55. اولاد کو گالی نہ دی جائے 56. دین اسلام میں باپ زیادہ معزز ہے 57. نماز جنازہ میں اگر تکبیر رہ گیا تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد جلدی سے چھوٹی ہوئی تکبیرات پڑھ لے 58. چاچی سے نکاح، جمعہ کے دوسری آذان کا جواب نہیں ہے، کیچوے کا انڈا احناف کے ہاں حرام ہے لیکن ضرورت شدیدہ میں استعمال جائز ہے

17617

Related Media

Topics