Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۰٩صفر المظفر ١٤٤٠ھ بمطابق ١٨اکتوبر ۲۰۱۸ء
Loading...
33 SHAB E JUMA 18 Octoober 2018 (09 Safar 1440HJ)
363 Views
Oct 18, 2018
MP3
00:28
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 09 صفر 1440 ھجری 18 اکتوبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. قوم کی غلطیوں کی اصلاح، علماء کرام انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث ہیں 02. انبیاء کرام علیہم السلام کے معجزات، حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی، ایک بڑھیا، تفسیر روح البیان کتاب کا حوالہ، طوفان نوح 08. حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے سام، ہام اور یافس، کنعان کافر مرا اور اس کا بیٹا خوش رنگ (خوشنگ)، چار دانگ عالم 09. حضرت موسٰی علیہ السلام کے معجزات، حضرت عیسٰی علیہ السلام کے معجزات، مردوں کو زندہ کرنا، حضرت عیسٰی علیہ السلام زندہ آسمان پر اُٹھائے گئے ہیں، حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب کی کتاب عقیدۃ الاسلام فی حیاۃ عیسٰی علیہ السلام 14. حضرت مولانا محمد یوسف صاحب بنوری رحمہ اللہ کا ایک واقعہ اور حضرت شاہ صاحب کا خواب 16. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا معجزہ علم ہے، صحابہ، رجال الحديث اور کتب احادیث، مشکلات القرآن کتاب کا حوالہ، زیب النساء بی بی صاحبہ رحمہ اللہ کی کتب، ایک بزرگ جن کو ڈیڑھ لاکھ سے تین لاکھ تک فقہ حنفی کی کتب کے نام یاد تھے، انسائیکلوپیڈیا آف اسلام کتاب کا حوالہ، دارالعلوم دیوبند کے مکتبہ میں چالیس لاکھ قلمی کتابیں تھی، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کا کتب خانہ، سقوط بغداد 20. سب سے بڑی کتاب مولانا جسیم الدین صاحب کی کتاب آئینہ کائنات 1500 جلدوں میں، ابن شاہین رحمہ اللہ کی کتاب تفسیر ایک ہزار جلدوں میں، اور دیگر کتب، علمی شعر 21. علماء انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث ہیں، ضروری مسائل، نماز، سر ڈھکنا، تسبیحات دائیں ہاتھ سے گننا ہے، پانچے ٹخنوں سے اوپر رکھنا، مسجد کے آداب، مسجد میں جماعت سے پہلے سلام منع ہے 24. تکبیر سے پہلے ہاتھ باندھنا منع ہے، دعاء میں سجدہ کرنا منع ہے، آذان کے آداب، مسجد میں داخلے اور خروج کے آداب، جوتا پہننے اور اتارنے کے آداب

17616

Related Media

Topics