Menu
بیان جمعۃ المبارک ۰۲صفر المظفر ١٤٤٠ھ بمطابق ۱٢ اکتوبر ۲۰۱۸ء
Loading...
41 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (12 October 2018) (02 Safar 1440HJ)
438 Views
Oct 12, 2018
MP3
00:59
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 02 صفر 1440 ھجری 12 اکتوبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. دنیا کی زندگی مختصر ہے، آخرت کی زندگی، جن و انس عبادت کے لیے ہیں، عقیدہ توحید، مشرکین کو نیکیاں کام نہ آئی ایمان ضروری ہے 06. ہر کام میں شریعت کی تابعداری ضروری ہے، علماء کرام اسی مقصد کے لیے ہیں، تقلید ضروری ہے، ائمہ اربع 10. حضرت عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ کا بلند مقام، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کے لیے اِن کے اشعار، عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ جب نیساپور تشریف لا رہے تھے تو پورا شہر استقبال کے لئے آیا، ہارون الرشید کا واقعہ 14. موجودہ حکومت خان صاحب، بے تدبیر کاموں سے بچنا چاہئے، ہارون الرشید کا واقعہ جاری 15. إمام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا خلیفہ منصور کی جیل کا واقعہ، امام صاحب کے حج، حضرت مولانا لطف اللہ رحمہ اللہ کا حج 19. اللہ تعالٰی قرآن مجید کے محافظ ہیں، نزول قرآن مجید 23 سال ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی نبوت سے پہلے زندگی بھی حجت ہے، زمانہ جاہلیت اور مشرکین کے برے اعمال 22. جو لوگ سعودی عرب جاتے ہیں وہ اپنا مسلک بھول جاتے ہیں، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ نے آدھی سے زیادہ زندگی حرم شریف میں گزاری انہوں نے رفع یدین سے منع کیا ہے، مشرکین کے اعمال 24. مستدرک حاکم کتاب، گلدستہ توحید کتاب کا حوالہ، مشرکین کے اعمال و عقیدہ، مشرکین کی سازشیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی ہمت اور استقلال پہاڑ سے زیادہ ہے 27. جرائم انسان کو مقامات سے نیچے کردیتے ہیں، گناہوں پر پکڑ، معلوم جرائم جیسے زنا، تہمت، شراب نوشی، معاشرے کے گناہ جس کی پکڑ میں حکومت لگی ہے، عمران خان صاحب کو مشورہ، سعودی اور چین کی مثالیں، نورالحق قادری بدعتی 33. عالم تو علم حاصل کرنے سے ہوتا ہے، ایک واقعہ، خالد اسحاق صاحب 36. اعلام الموقعين کتاب میں لکھا ہے کہ وہ کون سی سزائیں ہیں جن میں رسوا کرنا ضروری نہیں، کچھ مثالیں، اعلام کتاب کا حوالہ، مقصود صرف مال ہو اور غبن فاحش ہو تو مزید اہانت نہ کی جائے ***** سوال جواب 39. کھانا کھانے کے لیے بیٹھنے کا طریقہ، روزے کاکفارہ، سب سے آخری صحابی حضرت امر ابن طفیل رضی اللہ عنہ تھے 40. پتھروں پر عقیدہ نہیں رکھنا چاہئے 41. وتر کے بعد نفل نہیں، نماز میں اگر غلطی سے تین سجدے ہوگئے تو نماز صحیح ہے، فتح القدیر کتاب کا حوالہ 42. دلہن کے سر پر قرآن مجید رکھنا بدعتی رسم ہے اس سے بچنا چاہئے 43. ایک مخدوش روایت پر کتب کے حوالے، حارث نام شیطان کا ہے 44. بسم اللہ کا شرف 786 سے حاصل نہیں ہو گا 46. مالی پریشانی دور کرنے کے لیے وظیفہ

17612

Related Media

Topics